نیب آرڈیننس1999 میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے منظور

Share

قومی اسمبلی کے آج طلب کیے گئے ہنگامی اجلاس میں نیب آرڈیننس1999 میں مزید ترمیم کا بل 2023 منظور کرلیا گیا۔اجلاس شروع ہوا تو معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی جسے قومی اسمبلی نے منظور کرلیا۔اس کے بعد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس 1999 میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیا۔قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس1999 میں مزید ترمیم کا بل 2023 متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔اس کے علاوہ قومی اسمبلی میں مجموعہ ضابطہ فوجداری 1908 میں مزید ترمیم کا بل بھی منظور کیا گیا

Check Also

میری جعلی آواز بناکر کسی نے کسی سے پیسے مانگے: اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف

Share اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *