امریکی تاریخ میں پہلی بارکسی صدرکیخلاف کانگریس کی جانب سےمجرمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی کمیٹی نے امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 مجرمانہ الزمات کی متفقہ طورپر سفارش کردی۔رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر پر 6 جنوری کو کیپٹل …
Read More »World
ماسکو:برفباری کا 33 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برفباری کا33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،اس سے قبل 1989 اور 1993 میں دسمبر کے وسط میں اس قدر برفباری ریکارڈ کی گئی تھی۔گزشتہ روز ہونے والی برف باری کے باعث ایئر …
Read More »ٹورنٹو میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ٹورنٹو کے نواحی علاقے مونٹریال میں پیش …
Read More »فیفافاتح کپتان لیونل میسی ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے،مذیدکھیلیں گے
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ معروف فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد تصدیق کی کہ …
Read More »فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار, عربوں کا مخصوص جبہ پہنا کر ورلڈکپ ٹرافی دی گئی
آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت …
Read More »فٹبال ورلڈکپ جیتنے پر ٹیم ارجنٹینا شکریہ، ارجنٹائن صدر
ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز نے فیفا ورلڈکپ 2022 جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور تکنیکی ٹیم کا شکریہ، وہ اس بات کی مثال ہیں کہ ہمیں …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا
فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا ۔فائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے …
Read More »فٹبال ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے دی
کروشیا نے مراکش کو 1-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ مراکش نے میگا ایونٹ کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا۔کروشیا کی جانب سے پہلا گول 7 ویں منٹ میں جوسکو گوارڈیول نے کیا، مراکش کا گول اشرف داری نے 9ویں منٹ میں کرکے برتری ختم کی۔کروشیا …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ کیسے ہوئے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں کئی اپ سیٹ ہوئے اور بہت سے غیر معروف کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں نے ورلڈ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر مو جو د ٹیموں کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ۔قطر میں جاری22 واں فیفا ورلڈ کپ اپ سیٹ سے …
Read More »فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے فارمیٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکا ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونیوالے 2026 کے ورلڈ کپ فارمیٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہےفیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں چار ٹیموں پر مشتمل گروپ والے فارمیٹ کی کامیابی کے …
Read More »