World

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات ہیں۔ ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کا کہنا ہےکہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے جولفہ کے قریب سرچ آپریشن جاری ہے، خراب موسم کی وجہ سے سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا …

Read More »

اسرائیلی وزیر نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی

غزہ سے متعلق منصوبے پر عمل نہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک رکن نےحکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دی ہے۔ بینی گینٹز نے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کو 8 جون کا الٹی میٹم دیا ہے۔ایک پریس کانفرنس میں بینی گینٹز نے کہا …

Read More »

افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں کس قدر خطرناک ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف

امریکا کی سرکاری ایجنسی ”کانگریشنل ریسرچ سروسز“ نے اپنی رپورٹ میں افغانستان میں پناہ گزین اور وہاں سے آپریٹ ہونے والی دہشتگرد تنظیموں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، …

Read More »

روسی وزارت دفاع کے سینئر افسر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

روسی وزارت دفاع کے ایک اور سینئر افسر کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل یوری کزنیتسوف (Yuri Kuznetsov) ایک ماہ کے دوران دوسرے بڑے افسر ہیں جنہیں اس الزام کا سامنا ہوا ہے۔گرفتار جنرل یوری کزنیتسوف وزارت دفاع میں مرکزی پرسنل ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ …

Read More »

امریکی فوجی افسر نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا

امریکی فوج کے انٹیلی جنس کے آفیشل نے غزہ جنگ پر اپنے عہدے سے ہی استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ ساتھ ہی وضاحتی بیان بھی جاری کر دیا ہے۔روئیٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ملٹری انٹیلی جنس میں شامل اعلیٰ فوجی افسر نے غزہ پر جاری جنگ کے باعث مستعفی …

Read More »

حماس ممبران ترکیہ کے اسپتالوں میں ہیں، ترک صدر کا انکشاف

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہزار سے زائد ممبران ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔یونان کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ جب آپ حماس کو دہشتگرد تنظیم کہتے …

Read More »

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلا انتخاب، ووٹنگ جاری

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں پہلی مرتبہ اہم انتخابات ہو رہے ہیں، سری نگر کی نشست پر ووٹنگ آج ہو رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سرینگر میں انتخابی ڈرامے کی آڑ میں بھارتی فورسز نے بھاری نفری تعینات کر دی اور …

Read More »

شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا

گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا، جس کے سبب سیٹلائٹس اور پاور گرڈز میں خلل پیدا ہوا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج سے خارج مادے کے بادل آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے زمین …

Read More »

کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل

کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ کی تحلیل کا اعلان کیا۔ ساتھ ہی ساتھ آئین کے چند آرٹیکلز بھی معطل کیے گئے ہیں تاہم تعطل کی مدت چار سال سے زیادہ نہ ہوگی۔حکومت نے وضاحت کی ہے کہ پارلیمنٹ کی تحلیل اور …

Read More »

شہزادہ ولیم نے بھائی ہیری کو اپنی بیوی سے ملنے سے کیوں روک دیا؟

شہزادہ ولیم اپنے بھائی شہزادہ ہیری کو کینسر سے متاثرہ اپنی اہلیہ شہزادی آف ویلز کیٹ مڈلٹن کے قریب نہیں جانے دے رہے۔ میڈیا رپورٹس ا کے مطابق فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دی کنگ کے مصنف کرسٹوفر اینڈرسن نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور کیٹ مڈلٹن ایک …

Read More »
Skip to toolbar