مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے بعد امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز ’USS Georgia‘ ایٹمی آبدوز ہے۔اس سے قبل امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن …
Read More »World
ایرانی بحریہ کو جدید ترین کروز میزائلوں سے لیس کردیا گیا
ایران نے بحری بیڑے میں ہزاروں جدید کروز میزائل نصب کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاس دارانِ انقلاب نے اپنی بحری قوت میں اچانک مزید اضافہ کردیا ہے۔ پاس دارانِ انقلاب نے بحریہ کو ڈھائی ہزار سے زائد میزائل سسٹم اور ڈرونز سے لیس کیا ہے۔یہ میزائل …
Read More »بنگلہ دیش : شیخ حسینہ واجد کے حمایتی بھی باہر نکل آئے، فوج کی گاڑی نذر آتش
ملک سے فرار ہو کر بھارت میں پناہ لینے والی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی حمایت میں بنگہ دیشی شہریوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ عوامی لیگ کے کارکنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کی قائد کو احترام کے ساتھ وطن واپس لایا جائے۔گوپال گنج اور برگونا میں شیخ …
Read More »بنگلادیشی طلبہ کا الٹی میٹم کام کرگیا، 6 ججز مستعفی، نامزد کردہ جج چیف جسٹس تعینات
بنگلادیش میں طلبہ کے الٹی میٹم کے بعد ان کے نامزد کردہ سپریم کورٹ کے ہائی کورٹ ڈویژن کے سینیئر جج جسٹس سید رفعت احمد کو چیف جسٹس بنگلادیش تعینات کردیا گیا۔طلبہ تحریک کے رہنما اور عبوری حکومت کے مشیر آصف محمود نے آج سپریم کورٹ کا گھیراؤ کرنے کی …
Read More »امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاری
امریکی صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے۔عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس کو با آسانی شکست دیدیں گے۔تاہم اب ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج الیکشنز ہوں تو کاملا ہیرس کے جیتنے کے …
Read More »ممکنہ ایرانی حملے کاخوف، اسرائیل نے اپنا زیر زمین اسپتال دوبارہ کھول دیا
ممکنہ ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیل نے اپنے شہر حیفہ میں موجود زیر زمین اسپتال ایک بار پھر فعال کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک وسیع رقبے پر قائم زیر زمین اسپتال قائم کیا ہے جہاں سینکڑوں کی تعداد میں بستر …
Read More »بنگلہ دیش سے فوج کی وردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 30 اہلکار گرفتار
بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ حسین محمود اور وزیرِ ٹیلی مواصلات جنید احمد کو بھارت فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ بنگلہ دیش کے متعدد علاقوں سے فوج کی وردی میں ملبوس بھارتی خفیہ ادارے را کے 30 ایجنٹ بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔بھارت کے مرکزی خفیہ …
Read More »پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو انڈر کور افسران نے اجرتی قاتل بن کر پھنسایا
امریکا نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو امریکی سرزمین پر سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی اور ایران سے قریبی تعلقات کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی ایف بی آئی نے مقامی عدالت میں جمع کرائے دستاویز میں انکشاف کیا کہ آصف مرچنٹ نے رواں برس جون میں اجرتی قاتل …
Read More »یحییٰ سنوار کو شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ تحریک کے پولٹ بیورو کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
یحییٰ السنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے۔حماس نے آج جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب یحییٰ السنوار حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہی کریں گے، اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم …
Read More »امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا
امریکا نے بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا۔ بنگلادیشی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت شیخ حسینہ بھارت میں موجود ہیں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ برطانیہ …
Read More »