World

سعودی عرب بُرج خلیفہ کا اعزاز چھننے کے لیے بےچین

دبئی کی پہچان اور دُنیا کی سب سے بُلند عمارت بُرج خلیفہ سے یہ اعزاز چھِننے والا ہے کیونکہ سعودی عرب میں زیر تعمیر عمارت ممکنہ طور پر بُرج خلیفہ کے مقابلے میں زیادہ اونچی ہوگی۔بُرج خلیفہ 14 سال سے دُنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے جس کی اونچائی …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل آکلینڈ میں پاکستانی وقت …

Read More »

پاکستان کا پاسپورٹ دنیا بھر میں کتنا طاقتور؟

سال2024 کیلیے دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹوں کی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کانمبر 101 ہے جبکہ بنگلہ دیش، فلسطینی اتھارٹی، صومالیہ ، یمن ، ایتھوپیا ، لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر ہے۔پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے …

Read More »

بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین اسکینڈل کی کردار ورجینیا کے مزید ہوشربا انکشافات

بدنامِ زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات سامنے آ گئیں۔اسکینڈل کی کردار ورجینیا گوفرے نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 17 برس کی عمر میں فرانس لے جایا گیا جہاں شہزادہ اینڈریو کے ساتھ ایک اور شہزادہ تھا۔ورجینیا گُوفرے نے مذکورہ غیر ملکی شہزادے سے …

Read More »

اسرائیلی فوج کا عمارت پر حملہ، 15 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کر کے 15 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 186 ہو گئیادھر اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 1 اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ …

Read More »

دوران میچ بھارتی کرکٹر پچ پر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا

بھارت میں میچ کے دوران کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے میچ کے دوران بیٹنگ کیلئے پچ پر موجود تھے۔وکاس نیگی کو ساتھی کھلاڑی امیش کمار …

Read More »

نقاب پوش بندوق بردار ٹی وی اسٹوڈیو میں داخل، حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں ایک بڑے گینگ لیڈر کے جیل سے فرار ہونے اور اس کے بعد شہر گویاکوئیل میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد خانہ جنگی پھوٹ پڑی ہے۔اس دوران کچھ بندوق بردار ایک ٹی وی اسٹوڈیو میں اچانک داخل ہوگئے اور وہاں موجود …

Read More »

کویت میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار، ملک بدری کا فیصلہ

کویت میں نئے سال کے پہلے پانچ روز کے دوران سیکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد کو اب قانون کے مطابق ملک بدر کرنے کے لیے کارروائی کی …

Read More »

اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی

غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 23 ہزار 84 فلسطینی شہید اور 58 ہزار 926 زخمی ہوچکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں …

Read More »

سیون اسٹار ہوٹل میں دھماکا، 21 افراد زخمی

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں ہوٹل میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق 20 …

Read More »
Skip to toolbar