امریکا میں امریکی فوجیوں پر حملے کے الزام میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلاؤ اسٹیفورڈ اسمتھ نے ایک مرتبہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ دو ہفتے قبل ایک گارڈ نے سزا کے طور پر ڈاکٹرعافیہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔واضح رہے کہ 49 سالہ عافیہ صدیقی …
Read More »World
کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب
کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کی امیدوار نے تقریباً 60 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔کلاڈیا شین میکسیکو سٹی کی میئر بھی رہ چکی ہیں۔دوسری جانب اپوزیشن امیدوار گیلوز نے اپنی شکست قبول کر لی ہے۔ …
Read More »اسرائیلی جنگی کابینہ نے بائیڈن تجاویز منظور کرلیں
اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دے دی۔اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کو جوبائیڈن کی تجاویز پر حماس کے ردعمل کا انتظار ہے۔اسرائیلیوں کے مطابق نیتن یاہو کا اپنے مقاصد پورے ہونے تک مستقل جنگ بندی کے لیے رضامند ہونے کا ارادہ …
Read More »سعودی عرب میں حجاج کرام کی گرفتاریاں شروع
سعودی اتھارٹیز کی جانب سے منگل کے روز 24 ’حجاج کرام‘ کو گرفتار کیا ہے، جبکہ تمام 22 حجاج کرام کو تحویل میں رکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حجاج کرام کی جانب سے مدینہ شہر سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر مسجد ذوالحلیفہ میں میقات میں تھے، کہ …
Read More »بھارتی جہاز 27ٹن دھماکہ خیز مواد لیکر اسرائیلی بندرگاہ پہنچ گیا
اسپین نے بھارت سے اسرائیل جانے والے 27 ٹن مہلک ہتھیاوں اور دھماکہ خیز مواد سے لیس جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے سے انکار کردیا ہے۔ کارگو جہاز چنئی سے بحیرہ احمر کے چھوٹے راستے کے بجائے لمبا راستہ اٰختیار کرکے اسرائیل کے اشدود ساحل کے راستے پر …
Read More »امریکی صدر نے عزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے۔امریکی صدر کے مطابق پہلا مرحلہ 6 ہفتے تک …
Read More »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنا دی گئی
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم ٹھرادیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا نیویارک کی جیوری نے سنائی، ڈونلڈ ٹرمپ پر 34 الزامات عائد کیے گئے تھے جو کہ …
Read More »میکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ
غزہ آپریشن پر برازیل کی طرف سے تل ابیب سے سفیر واپس بلالیے جانے کے بعد میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ ہوا ہے۔سیکڑوں افراد سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور پُرزور احتجاج کیا۔ رفح آپریشن کے بعد مشتعل مظاہرین کی جانب سے …
Read More »فرانس کی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا
فرانسیسی پارلیمنٹ نے بائیں بازو کے ایک رکن پارلیمنٹ کو ایوان میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر مارسیلی سے ریڈیکل لیفٹ فرانس انبوڈ (ایف ایف آئی) کے رکن پارلیمنٹ سیبسٹین ڈیلوگو نے حکومت سے فلسطین کو تسلیم …
Read More »مٹی میں سونا کی افواہ پر پورا گاؤں امنڈ آیا، دفعہ 144 نافذ
بنگلادیش کے ایک گاؤں میں اینٹوں کے بھٹے سے سونا نکلنے کی خبر نے آس پاس کے گاؤں والوں کو پاگل کر دیا ہے، جو کہ سونا نکالنے کی تلاش میں امڈ آئے۔سینکڑوں کی تعداد میں رہائشی سونا نکالنے بیلچے، چھینی سمیت مختلف اوزار لے آئے، تاہم کامیابی کسی کو …
Read More »