World

سیف کیساتھ ریلیشن شپ کے پانچ سال بعد شادی، کرینہ کپور کا انکشاف

نامور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے اداکار سیف علی خان کے ساتھ پانچ سال تک ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ اپنے تازہ انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ پانچ سال ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد مزید اس طرح ناجائز رشتہ …

Read More »

مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے …

Read More »

انڈین خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری رہنما کو برقی کڑا پہنا دیا

سری نگر کے رہائشی 65 سالہ غلام محمد بھٹ کے ٹخنے کے گرد ایک ہفتے سے زائد عرصے سے ٹریکر لگا ہوا ہےجس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے ضمانت پر رہا قیدیوں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس سیکیورٹی ایجنسیوں …

Read More »

غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے امکانات

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل سے 5 دن کی جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمال خواتین اور بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی جب کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا۔غزہ …

Read More »

اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی

اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے جبکہ وہاں موجود طبی عملے نے خبردار کیا ہے کہ نوزائیدہ بچوں سمیت مریضوں کی شہادتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔اسرائیلی فوج نے کئی روز سے الشفا اسپتال کو گھیرے میں لیا ہوا ہے …

Read More »

ا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ

نیپال نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔نیپالی کابینہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ یہ فیصلہ ٹک ٹاک سے نیپال کی ‘سماجی ہم آہنگی’ کو نقصان پہنچنے کے …

Read More »

امریکا کے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے

امریکا نے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ 8 جنگجو جاں بحق ہو گئے۔ان حملوں میں البو کمال شہر کے قریب ایک تربیتی مرکز اور مایادین شہر …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہوں گے۔آسٹریلیا اور …

Read More »

برطانوی ہندو وزیرِ اعظم نے اسرائیل کے خلاف مظاہروں پر وزیرِ داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔

برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیرِ داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے بر طرف کر دیا ہے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی …

Read More »

کینیڈا میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ کولن ڈرکسن نے جمعہ کو میڈیا کو بتایا کہ41 سالہ ہرپریت سنگھ اپل اور ان کے بیٹے کو جمعرات کی سہ پہر ایک گیس اسٹیشن کے …

Read More »
Skip to toolbar