World

ہزاروں اسرئیلیوں کا حکومت مخالف مظاہرہ، نیتن یاہو کو برطرف کرنے کا مطالبہ

غزہ میں گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے باوجود یرغمالیوں کو رہا کروانے میں ناکامی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے پر ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی صیہونی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں کی …

Read More »

اردن ائیر بیس سے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے کیمپ پر حملہ، امریکا اسرائیل کی تردید

عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ایک کیمپ میں دھماکوں سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق کیمپ کے اندر پانچ دھماکے ہوئے۔ اسرائیل اور امریکا کے حکام نے ان دھماکوں میں اپنی اپنی فوج کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق یہ …

Read More »

وائٹ ہاؤس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے۔انہوں نے کہا کہ امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتا، کشیدگی میں کمی کیلئے اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل کی …

Read More »

جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

جی سیون ممالک کی جانب سے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی شدید مخالفت کی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا اور اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس …

Read More »

بھارتی عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ بھارت میں عام انتخابات کے پہلےمرحلےمیں ووٹنگ کا آغاز صبح 7 بجے ہوا۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں کی 102 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔ پہلے مرحلے میں 1600 سے زائد امیدوار میدان میں تھے جبکہ پہلے …

Read More »

خاکروب کی بیٹی نیوی افسر بن گئی

شویتا نے بھارتی نیوی میں کیڈٹ کے طور پر داخلے کے خواہشمند 400 سے زائد امیدواروں کو شکست دے کر خود کو اہل ثابت کیا۔تاہم شویتا نے اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے انتہائی کٹھن وقت گزارا اور رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے منزل تک پہنچی ہے۔یہ لڑکی ہڈپسر کے …

Read More »

امریکی ساختہ ایف 14ایرانی جیٹ اسرائیل اور امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب کیوں؟

اسرائیل نے ایران پر حملے میں اصفہان ایئربیس کو ہی نشانہ کیوں بنایا اس کا سبب سامنے آگیا ہے ۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے بعد ایئربیس کے میزائل دفاعی نظام نے حملہ ناکام بنانے کے لیے کئی میزائل فائر کیے۔عینی شاہدین نے دھماکوں کی تصدیق کی جب کہ …

Read More »

کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے

کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثے کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔حادثے میں آرمی چیف کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ جمعرات کو فوجی ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا جس …

Read More »

امریکا نے سیکیورٹی کونسل میں مکمل رکنیت کی فلسطینی قرار داد ویٹو کردی

امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے لیے مکمل رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے، 15 رکنی سلامتی کونسل کی میٹنگ کے دوران قرار داد کے حق میں 12ووٹ آئے تھے۔جمعرات کے روز اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں اقوام متحدہ کی جانب سے پیش کی گئی …

Read More »

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران میں اہداف پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران کے شہر اصفہان پر میزائل حملہ کیا گیا ہے، دھماکے کی نوعیت کا تاحال تعین نہیں کیا …

Read More »
Skip to toolbar