ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران طاقت کا دوسرا نام ہے، اسرائیل ایران کے ساتھ تصادم سے گریز کرے، اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیتن یاہو کو عبرانی زبان میں سخت پیغام دینے ہوئے …
Read More »World
بھارتی شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا، 3 افراد ہلاک
بھارت کے شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہوگیا۔ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے گرا۔ہیلی کاپٹر کو حادثہ تکنیکی خرابی یا خراب موسم کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں
Read More »اسرائیلی فوج کا مشرق وسطیٰ پر طاقتور فضائی حملہ کرنے کا اعلان
اسرائیلی فوج نے مشرق وسطیٰ پر طاقتور فضائی حملہ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایران نے ایک سنگین اقدام کیا اور مشرق وسطیٰ کو کشیدگی کی طرف دھکیل رہا ہے، اسرائیلی اور امریکی فضائی دفاعی …
Read More »حسن نصر اللّٰہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا مقام خفیہ رکھنے پر اتفاق
اسرائیل کے حملے کے خدشے کے پیش نظر لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے شہید رہنما حسن نصر اللّٰہ کی نماز جنازہ کا مقام خفیہ رکھا گیا ہے۔گزشتہ دونوں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حسن نصر اللّٰہ کی تدفین کےلیے عراق میں نجف اشرف، کربلا یا ایران میں کسی …
Read More »اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللّٰہ خامنہ ای کی وارننگ
ایران کے سپریم لیڈر سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے …
Read More »پوری دنیا کو ایران کے حملے کی مذمت کرنی چاہیے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ ناقابل قبول ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کو ایران کے حملے کی مذمت کرنی چاہیے، انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ایران نے تقریباً 200 بیلسٹک میزائل فائر کیے، اسرائیلی نے …
Read More »میزائل حملوں کو روکنے کیلئے اسرائیل کی مدد کی، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ایران نے 200 میزائل سے اسرائیل پر حملہ کیا، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، اتحادیوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں، انہوں نے …
Read More »اسرائیل کیخلاف میزائل حملہ فیصلہ کن ردعمل تھا، ایران
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے اسرائیل کے خلاف میزائل حملے کو ’’فیصلہ کن ردعمل‘‘ قرار دے دیا۔صدر مسعود پیزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی حملہ اسرائیلی جارحیت کا ردعمل ہے, ان کا کہنا تھا کہ ایران اور خطے میں امن کے لیے جائز حق کا استعمال کیا …
Read More »ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا، 400 میزائل داغ دیے، عرب میڈیا
ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ اسرائیلی فوج نے ایران کی جانب سے میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ کردیا، جبکہ بتایا جارہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 400 میزائل فائر کیے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل کا ہدف تل ابیب تھا۔ مقبوضہ بیت …
Read More »حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا اسرائیل پر پہلا بڑا حملہ
حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ نے اسرائیل پر پہلا بڑا حملہ کر دیا۔حزب اللہ نےاسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے گلیلوٹ بیس کو نشانہ بنایا، حزب اللہ نے اپنے حملے میں فادی 4 کے 30 میزائلوں کا استعمال کیا۔اسرائیلی فوج نے شمالی علاقوں میں میزائل حملوں کی تصدیق …
Read More »