World

جبالیہ میں حماس نے اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی، کئی اسرائیلی فوجی ہلاک

حماس نے جبالیہ میں اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا https://twitter.com/aware_official1/status/1846077757819932687?t=G0sRiEIW5rMuLl3imtI_9Q&s=19 جس میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے جب کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے، میڈیا کی رپورٹس کے مطابق …

Read More »

اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہید

اسرائیل نے غزہ کے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خیموں میں آگ لگنے سے کئی فلسطینی زندہ جل گئے اور بہت سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ دیر البلاح میں اسرائیلی بمباری سے خیموں میں آگ …

Read More »

لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ( یو این ) کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ لبنان میں امن دستوں پر حملےجنگی جرم بن سکتےہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ( یو این ) کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان میں اقوام متحدہ کی …

Read More »

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک،، 40 کی حالت تشویشناک

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 40 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بنیامینا کے علاقے میں دھماکا سنائی دیا کہ جس کے بعد متاثرہ مقام پر ایمبولینسز روانہ کردی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق لبنان سے آنے …

Read More »

جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہیں لیکن جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی اپنے دفاع کیلئے کوئی سرخ لکیر نہیں ہے، جنگ کےلیے پوری طرح تیار ہیں، لیکن جنگ نہیں امن چاہتے ہیں۔ بغداد میں عراقی ہم منصب فواد حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس …

Read More »

اسرائیل و امریکا کی ایران پر ممکنہ حملے کیلئے مشترکہ تیاریاں، پینٹاگون کی تصدیق

اسرائیل اور امریکا نے ایران پر ممکنہ حملے اور جوابی کارروائی کیخلاف مشترکہ تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق پینٹاگون نے اسرائیل میں اینٹی میزائل سسٹم اور امریکی فوج بھیجنے کی تصدیق کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جدید اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ اور اس کیلئے …

Read More »

حزب اللّٰہ کا اسرائیل میں ڈرون حملہ، 40 اسرائیلی زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کردیا جس میں 40 سے زیادہ اسرائیلی زخمی ہوگئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کی جانب سے بین یامین کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے، حملے کے …

Read More »

اسرائیل پر حملہ: امریکا کی ایران کے تیل پر نئی پابندیاں

اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا نے ایران کے تیل کے شعبے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی تجارت اور نقل و حمل میں شامل کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔اس حوالے سے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی …

Read More »

باپ نے بیٹی کو سونے کے زیورات کیساتھ ’سونے کا باتھ روم‘بھی دے دیا

کئی سال قبل سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب تھی جس سے متعلق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ سابق کنگ عبداللہ نے اپنی بیٹی کو شادی میں سونے کا باتھ روم تحفے میں دیا تھا۔متعدد میڈیا رپورٹس میں اس شادی کا سال …

Read More »
Skip to toolbar