روس نے آج منگل کے روز یوکرین کے مشرقی شہر ایزیوم پر میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 40 کے قریب زخمی ہیں۔ یوکرین کے خارکیف ریج کے گورنر اولح سینیہبوو کے مطابق روسی بیلسٹک میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک …
Read More »World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ملاقات کی دعوت
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو اگلے ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی دعوت دے دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات 13 فروری کو متوقع ہے، ان کی امریکی کارپوریٹ لیڈروں اور کمیونٹی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ …
Read More »ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر سابق برطانوی فوجی کو 14 سال قید
سابق برطانوی فوجی دانیال خلیف کو ایران کے لیے جاسوسی اور جیل سے فرار ہونے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی ایک عدالت نے 23 سالہ دانیال خلیف کو یہ سزا سنائی ہے۔اس سے قبل دانیال کو برطانوی فوج میں …
Read More »غیر قانونی طریقے سے امریکا آنے والے 205 بھارتی ملک بدر
غیر قانونی طریقے سے امریکا میں داخل ہونے والے سیکڑوں بھارتیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 205 بھارتیوں کو امریکا سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے، ان تمام افراد کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔امریکا سے ڈی پورٹ کیے گئے افراد کے …
Read More »حزب اللّٰہ کا شہید حسن نصراللّٰہ کی تدفین 23 فروری کو لبنان میں کرنے کا اعلان
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کی تدفین 23 فروری کو لبنان میں کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سربراہ حزب اللّٰہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ حسن نصراللّٰہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ عوامی اجتماع میں ادا …
Read More »امریکا کا بڑے ممالک کیساتھ تجارتی محاذ آرائی کا آغاز، 25 فیصد نئے ٹیرف کا اطلاق
امریکا کا بڑے ممالک کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی کا آغاز ہو گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نئے ٹیرف کے اطلاق کے حکمنامے پر دستخط کردیئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا سے امریکا برآمد کئے جانے والے سامان پر منگل سے25 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، …
Read More »غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس نے مزید 2 اسرائیلی قیدی رہا کردیئے
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت حماس نے 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو خان یونس میں ریڈ کراس کے سپرد کیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حماس کی جانب سے …
Read More »امریکا میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے کمرشل علاقے میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔طیارہ شاپنگ مال کے قریب گرا جس کے باعث متعدد گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگ گئی، حادثے کے بعد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔طیارہ گرنے …
Read More »امریکی ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی عائد
امریکی ایوی ایشن نے ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی لگا دی۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کی پروازوں پر پابندی غیر معینہ مدت کیلئے لگائی گئی ہے. خبر ایجنسی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ریگن ایئرپورٹ اور اطراف میں صرف طبی اور …
Read More »امریکا طیارہ حادثہ: تحقیقات میں اہم پیشرفت، بلیک باکس مل گیا
امریکا میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، دریائے پوٹومیک سے ایک بلیک باکس مل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک باکس مسافر طیارے کا ہے یا ہیلی کاپٹر کا اس کا تعین نہیں ہو سکا۔دوسری جانب المناک تصادم کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، رونالڈریگن ایئرپورٹ کے کنٹرول …
Read More »