آسٹریلیا نے چوتھی مرتبہ انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 254 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 174 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں کھیلے گئے ایونٹ کے اس فائنل مقابلے میں …
Read More »World
امریکا اور اقوام متحدہ کی مخالفت کے باوجود رفح پر اسرائیلی حملوں میں تیزی
اسرائیل نے زمینی کارروائی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ رفح کے محفوظ زون پر فضائی حملوں کو بڑھا دیا ہے۔اسرائیل نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ کا دائرہ رفح تک پھیلانے سے بے گھر فلسطینیوں کے لیے تباہ کن نتائج کا انتباہ کیا ہے …
Read More »انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا …
Read More »انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ جنوبی افریقا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔قومی ٹیم کی قیادت سعد بیگ کررہے ہیں، اس کے علاوہ …
Read More »چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سیبسٹین پنیرا اور تین دیگر افراد کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر جنوبی چلی کی جھیل میں جا گرا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں سابق صد ر …
Read More »آئی سی سی رینکنگ جاری، ون ڈے بیٹرز میں بابر کا پہلا نمبر برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے پلیئر ز رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان …
Read More »سورج میں دھماکا، 14 لاکھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی لہر سے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل
سورج میں ہونے والے ایک بڑے دھماکے نے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل پیدا کردیا۔ اس دھماکے کی لہر نے 14 لاکھ کلومیٹر کی رفتار سے سفر کیا۔سورج کے دھماکے کی لہر نے غیرمعمولی الٹرا وایولیٹ ریڈی ایشن کے ذریعے کرہ ارض کی اوپری تہوں کو شدید متاثر کیا جس کے …
Read More »جاپان نے بھی فری لانسرز کو ویزا دینے کا اعلان کردیا
کینیڈا کے بعد اب جاپان نے بھی ڈجیٹل کی دنیا کے فری لانسرز کے لیے ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے جیون ساتھی اور بچوں کو بھی جاپان لانا آسان ہو جائے گا۔ٹریول اینڈ لیزیور ایشیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جاپانی حکومت …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں مچل اسٹارک ،پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے …
Read More »امریکی گلوکار 3 ایوارڈ جیتنے کے بعد گریمی ایوارڈ کی تقریب سے گرفتار
امریکا کے معروف ریپر، گلوکار اور سماجی کارکن کلر مائیک کو گریمی ایوارڈز کی تقریب کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق چار فروری کو لاس اینجلس میں ہونے والی گریمی ایوارڈز کی تقریب میں معروف ریپر کلر مائیک نے میوزک انڈسٹری کے تین سب سے بڑے …
Read More »