اسرائیل نے 100 لڑاکا طیاروں سے یمن پر حملہ کردیا، دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ پر سویلین طیارے بھی تباہ کر دیے گئے۔ صنعا ایئرپورٹ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے وقت لوگوں کے بد حواسی میں بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی، اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد خوفزدہ یمنی شہریوں نے …
Read More »World
کرد جنگجو ہتھیار پھینک دیں یا دفن ہونے کیلئے تیار ہوجائیں: ترک صدر کا انتباہ
ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے انتباہ کیا ہے کہ کرد جنگجو ہتھیار پھینک دیں یا پھر دفن ہونے کے لئے تیار ہو جائیں۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنی جماعت کے قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ان علیحدگی پسند قاتلوں کو یا اپنے ہتھیاروں کو الوداع کہنا …
Read More »معزول صدر بشار الاسد کے مضبوط گڑھ میں جھڑپیں، 17 ہلاک
شام کے صوبے طرطوس میں فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔شامی مبصرین کے مطابق جھڑپیں بشار الاسد کے ملٹری جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کی گرفتاری کے دوران ہوئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی صوبہ طرطوس معزول …
Read More »اسرائیلی فوج کا صحافیوں کی گاڑی حملہ، 5 صحافی جاں بحق
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں العودہ اسپتال کے سامنے اسرائیلی بمباری سے گاڑی تباہ ہو گئی۔گاڑی میں سوار 5 صحافی جاں بحق ہو گئے. واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے غزہ کے پناہ …
Read More »قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
قازقستان میں آذربائیجان ایئر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق باکو سے روس کے زیر تسلط ریاست جمہوریہ چیچن کے دارالحکومت گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثے کا …
Read More »بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی
بشارالاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے شوہر سے علیحدگی کیلئے روس کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد کے بارے میں کئی دنوں سے خبریں گردش کر رہی ہیں، جس میں معزول صدر سے علیحدگی کی درخواست …
Read More »امریکی اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک
امریکی ریاست وسکونسن کے شہر میڈیسن کے اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک اور 6 طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، موقع پر پہنچے تو مشتبہ ملزم بھی مردہ پایا گیا۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور طالب علم …
Read More »کرغزستان کے وزیرٍ اعظم کو برطرف کر دیا گیا
کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیرِ اعظم اکیل بیک جاپاروف کو برطرف کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی ویب سائٹ پر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اکیل بیک جاپاروف کو دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے ان کے …
Read More »اسرائیل کے شام میں مزید 60 فضائی حملے، جانی و مالی نقصان کا خدشہ
اسرائیل کے شام میں فضائی حملوں میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے پانچ گھنٹوں کے دوران شام میں 61 میزائل داغے، صیہونی فورسز نے دمشق میں فورتھ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر اور قریبی علاقوں میں بمباری کی ، فضائی حملوں …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف مصر کا دورہ کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Read More »