World

جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کیے جائیں گے، حماس

حماس کے نائب سربراہ صالح العروری کا کہنا ہے کہ جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کیے جائیں گے۔عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس نائب سربراہ نے کہا کہ جنگ بندی پر اب کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، یرغمالیوں میں اب اسرائیلی …

Read More »

دوسری عالمی جنگ کے دوران لاپتہ ہونے والا جنگی طیارہ 80 برس بعد مل گیا

دوسری عالمی جنگ کے دوران لاپتہ ہوجانے والا فائٹر طیارہ 80 برس بعد مل گیا۔ یہ طیارہ اتحادیوں کے قبضے سے چند دنوں قبل اٹلی پر بڑی بہادری کے ساتھ حملے کے دوران غائب ہوگیا تھا اور اب اٹلی کی مشرقی سمندری حدود میں واقع خلیج مینفریڈونیا میں سمندر کے …

Read More »

مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 2 بڑے شہروں سے اسٹیشن چیف بے دخل کر دئیے

کینیڈا میں ایک سکھ رہنما کے قتل اور واکنگٹن میں ایک اور رہنما کے قتل کی سازش کے بعد مغربی ممالک نے اپنے یہاں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے آپریشنز لپیٹ دیے ہیں، دو بڑے شہروں سے را کے اسٹیشن چیف کو بے دخل کر دیا گیا ہے جبکہ واشنگٹن …

Read More »

ہوائی جہاز کے بعد اب چلتی ٹرین میں شادی

حال ہی میں ایک ارب پتی تاجر کی جانب سے بیٹی کی ہوائی جہاز میں شادی کے لیے350 مہمانوں سمیت بُکنگ کی خبر سامنے آئی تھی۔ اب ایک جوڑے کی چلتی ٹرین میں شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِگردش اس ویڈیو میں جوڑے …

Read More »

واٹس ایپ نے نیا فیچر ’سیکرٹ کوڈ‘ متعارف کروادیا

مقبول میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے لاکھوں صارفین کی حساس گفتگو کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اپنا نیا فیچر ’سیکرٹ کوڈ‘ متعارف کروا دیا۔واٹس ایپ نے چیٹس کی پرائیویسی پروٹوکولز کو مزید بہتر کرنے کیلئے یہ فیچر متعارف کروایا ہے۔اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین …

Read More »

اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیاریہ سیٹلائٹ سسٹم چینی

چین نے ایلون مسک کے اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیار کرلیا ہے، چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے پہلے ہائی آربٹ سیٹلائٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کا ابتدائی سیٹ اپ مکمل کر لیا ہے، جس سے توقع ہے کہ وہ چینی سرحدوں کے اندر …

Read More »

امریکا نے نئے ورک ویزے کا اعلان کردیا

امریکا دسمبر میں ورک ویزا کے لیے نیا منصوبہ شروع کرنے جارہا ہے جس سے سب سے زیادہ بھارتی شہری مُستفید ہوسکیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دسمبر میں ’ایچ ون بی‘ ویزا کا ایک پائلٹ پروگرام آغاز کیا جارہا ہے، جس سے بھارت میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے …

Read More »

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں 1 روز کی توسیع

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی۔اسرائیلی فوج کے مطابق مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی گئی ہے، ثالثین کی کوششوں کے نتیجے میں معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی رہائی کا عمل جاری رہے گا اور طے …

Read More »

سکھ رہنما قتل کیس : امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا

کینیڈا نے ایک اور سکھ رہنما کے قتل کی سازش سے متعلق امریکی انکشاف کے بعد بھارت سے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون کا مطالبہ کردیا ہے۔ امریکا ننے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ نے اس نے سکھس فار جسٹس کے رہنما …

Read More »

حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار

حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار ہے۔ خبر ایجنسی سے گفتگو کی۔حماس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے ثالثوں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ 4 دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کرنے کے لیے تیار ہے۔جنگ بندی کے دوران یرغمالیوں …

Read More »
Skip to toolbar