World

اسرائیل نے حملے تیز کردیے، شمالی غزہ میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید

عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے،صیہونی فوج کے طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے الدرج کے دو اسکولوں کو نشانہ بنایا جس سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور …

Read More »

کیوبا کیلئے 40سال تک جاسوسی کرنے والا سفارت کار گرفتار

قومی سلامتی کونسل میں خدمات انجام دینے والے سابق امریکی سفارت کاروکٹر مینوئل روچا کو 40 سال سے زائد عرصے تک کیوبا کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔امریکی حکومت نے 1990 کی دہائی میں سابق سفارتکار پر 40 سال سے زائد عرصے تک خفیہ طور پر کیوبا کی …

Read More »

کینیڈین افسر کو گھونسا مارنے والا کینگرو پکڑ لیا گیا

ٹورنٹو کے مشرقی علاقے میں ایک کینگرو نے کینیڈین پولیس افسر کو گھونسا دے مارا۔پارک کے سپروائزر اور ہیڈ کیپر کیمرون پریڈ کے مطابق مادہ کینگرو نے جمعرات کی رات اونٹاریو میں اوشاوا چڑیا گھر اور فن فارم میں آرام کرنے کے دوران اپنے ہینڈلرز پر چھلانگ لگائی۔سوشل میڈیا پر …

Read More »

اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا

حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بھی بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے۔اس وقت خان یونس میں بے گھر فلسطینی بڑی تعداد میں موجود ہیں جنہیں علاقہ چھوڑنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔غیرملکی …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافیوں پر ٹینکوں سے فائرنگ

غزہ میں اسرائیلی فوج نے صحافی پر ٹینکوں سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ میں صحافیوں اور فوٹوگرافروں پر گولیاں برسائی ہیں، تاہم وہ محفوظ رہے، فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے فائرنگ اور سڑک پر شہریوں کو نشانہ بنانے …

Read More »

اسرائیل نے غزہ میں جنگ ​​بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردیں

اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ ​​بندی کے خاتمے کے بعد تیسرے دن بھی غزہ کے شمال اور جنوب میں اپنی شدید بمباری جاری رکھی ہے اور اپنی زمینی کارروائی کو پورے غزہ تک بڑھا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے تل ابیب میں صحافیوں کو …

Read More »

امریکی جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، ذمہ داری حوثیوں نے قبول کرلی

بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز اور دیگر کمرشل جہازوں پر ڈرون حملہ کیا گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کا کہنا ہے کہ بحری جہازوں پر حملے سے باخبر ہیں، جبکہ امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ڈرونز کو مار گرایا ہے۔یمن کے حوثی گروپ نے بحیرہ …

Read More »

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک

انڈونیشیا کے سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے کے بعد11 سیاحوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں جب کہ تین افراد زخمی اور 12 کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں۔رپورٹ …

Read More »

غزہ میں یرغمالیوں کو ڈھونڈنے کیلئے برطانیہ کا طیاروں سے جاسوسی کا اعلان

غزہ میں یرغمالیوں کو ڈھونڈنے کیلئے برطانیہ نے طیاروں سے جاسوسی کا اعلان کردیا۔غزہ میں ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنے انسانیت سوز مظالم پھر شروع کر دیے جس کے بعد حماس نے غزہ میں جنگ ختم ہونے تک اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ …

Read More »

رات گئے 2 رہائشی کمپاونڈز پر اسرائیلی حملہ، 150 فلسطینی شہید

عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، رات تاریکی میں دو رہائشی کمپاونڈ پر اسرائیلی حملے میں 150 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے شمالی اور جنوبی غزہ میں جبالیہ کمیپ سمیت 400 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، مزید 56 فلسطینی شہید ہوگئے، جنگ بندی کے …

Read More »
Skip to toolbar