بھارت میں 75 سالہ سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد سے کرپشن الزامات پر مرکزی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 10 گھنٹے تک تحقیقات کیں۔ والد کے ساتھ ان کی بیٹی بھی پیش ہوئیں۔راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پیر کے …
Read More »World
پاکستانی شہری نے جیل میں زندگی کا خاتمہ کرلیا
ہانگ کانگ کی سٹینلے جیل میں واقعہ آج پیش آیا، جہاں صبح 5بجکر6 منٹ پرارشد کی بے جان لاش کواس کے سیل کی کھڑکی کی سلاخوں سے لٹکا ہواپایا گیاپاکستانی شہری ارشد محمود جوڈکیتی کے الزام میں مارچ 2021 سے ریمانڈ پرتھا،ارشد کوڈکیتی کا مرکزی ملزم قراردیا گیاتھا۔ارشد محمود پرالزام …
Read More »مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر پر کے اوپر چلنے لگا
میکسیکو میں ایک مسافر نے جہازکا ہنگامی دروازہ کھولا اور پر کے اوپر ’واک‘ شروع کر دی۔انتظامیہ نے ایسا کرنے والے مسافر کو پکڑ کر پولیس حکام کے حوالے کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں مسافر پرواز پر سوار ہوئے تو اڑان بھرنے میں کئی گھنٹوں کی تاخیر تھی …
Read More »استنبول میں چرچ پر مسلح افرادکاحملہ ،ایک شخص ہلاک
استنبول کے ضلع سریر میں ایک چرچ پردو نقاب پوش بندوق برداروں کے حملے سےایک شخص ہلاک ہو گیاترکی کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نےٹوئٹر پرایک بیان پوسٹ کیا،جس میں یرلیکایا نے بتایا کہ اتوار کے روز سانتا ماریا چرچ میں عبادت کے دوران حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح …
Read More »ہاسٹل پوجا میں شامل نہ ہونے پر طالب علم پر بدترین تشدد، نیم برہنہ پریڈ بھی کروائی گئی
بھارت میں ایک نوجوان کو ہاسٹل میں ہونے والی پوجا میں شرکت نہ کرنے پر بدترین سزا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناٹکا میں پیش آیا جہاں این وی کالج کا طالب علم ایک سرکاری ہاسٹل میں رہائش پزیر تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شعبہ سائنس کے …
Read More »امریکی خاتون کا ایڈز زدہ بوائے فرینڈ 12 سالہ بیٹی سے زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
امریکی ریاست اوکلاہاما میں ایک خاتون نے ایڈز میں مبتلا اپنے محبوب کو بیٹی سے زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک واقعہ خاتون کے گھر میں ہی پیش آیا جہاں 12 سالہ بچی نے اپنی والدہ کو بتایا کہ آپ کے بوائے فرینڈ …
Read More »ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میچ میں 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح حاصل کر لی
ویسٹ انڈیز نے 27 سال بعد آسٹریلیا کو ان ہی کے گھر میں ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی۔گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو 8 رنز سے ہرایا۔ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311 رنز بنائے تھے …
Read More »چینی خاتون نے اپنی کروڑوں کی دولت پالتو جانوروں کے نام کردی
چین میں ایک کروڑ پتی خاتون نے اپنی تمام دولت اپنے پالتو جانوروں کے نام کردی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممعر چینی خاتون لوئی نے 28 لاکھ ڈالر کے اثاثے (پاکستانی روپے میں جس کی مالیت 78 کروڑ سے زائد ہے) اپنے پالتو جانورو کے لیے چھوڑ …
Read More »دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ پہلے سفر پر روانہ ہوگیا
تفریحی سفر کے لیے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جہاز ”آئیکون آف دی سیز“ پہلے سفر پر روانہ ہوگیا ہے۔ ماحول کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے کام کرنے والے گروپوں اور شخصیات کا کہنا ہے کہ یہ جہاز مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ذریعے چلے …
Read More »عالمی عدالت کے فیصلے کے باجود غزہ پر حملے جاری، اسرائیلی اسپائی ڈوم تباہ
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، غزہ میں النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی اياد الرواغ سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید ہو گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی شہادتوں کے تعداد 183 سے تجاوز کر گئی۔خان یونس میں الاقصیٰ …
Read More »