World

ٹرمپ کی غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر خطرناک نتائج کی دھمکی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر ایک بار پھر خطرناک نتائج کی دھمکی دے دی ہے ۔اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرے اقتدار سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو نتائج بھگتنا ہونگے، میں تفصیلات میں جانے …

Read More »

تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلے کے باعث 37 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری تھا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں ، زلزلے کے بعد …

Read More »

امریکی توشہ خانہ ___جوبائیڈن کو ملنے والے غیرملکی تحائف کی رپورٹ جاری

امریکی محکمہ خارجہ کی 2023 کی غیرملکی تحائف کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ امریکی صدر جو بائیڈن، خاتون اول جل بائیڈن اور امریکی خفیہ اہلکاروں کو لاکھوں ڈالرز کے تحائف ملے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی حکام کو سب سے مہنگا تحفہ دیا۔ انہوں نے نے امریکی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں سنائی جائے گی۔ڈونلڈ ٹرمپ مجرم …

Read More »

سال نو کا آغاز___ جنوبی کوریا میں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا

نئے سال 2025 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوش آمدید کہا گیا تاہم ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا۔نئے سال کی آمد پر جنوبی کوریا وہ ملک تھا جہاں نئے سال کا جشن روایتی جوش و خروش سے نہیں منایا گیا بلکہ طیارے …

Read More »

ہندوستانی خواتین کے پاس دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونا ہونے کا انکشاف

آکسفورڈ گولڈ گروپ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ سونا ہندوستانی خواتین کے پاس موجود ہے جو کہ 5 ممالک کے مشترکہ سونے سے بھی زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا ’نیوز18‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ہندوستان سونے …

Read More »

امریکا کا یوکرین کیلئے 2.5 بلین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں یہ 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا گیا …

Read More »

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری

جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری و سرچ وارنٹ کی درخواست کی تھی۔مارشل لاء کے نفاذ پر پارلیمنٹ کے مواخذے کے بعد یون …

Read More »

سابق امریکی صدر جمی کارٹر انتقال کر گئے

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے، ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔جمی کارٹر نے امن کا نوبیل انعام بھی حاصل کیا، صدارت کے عہدے کے خاتمے کے بعد …

Read More »

چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے 7 امریکی کمپنیوں اور اِنکی اعلیٰ انتظامیہ پر تائیون کو ہتھیار فروخت کرنے کے معاملے پر پابندیاں کی گئی ہیں۔چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تائیوان …

Read More »
Skip to toolbar