World

الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبط

اسرائیلی پولیس نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ پر پابندی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے ہوٹل میں قائم ادارے کے دفتر پر چھاپا مارکر سامان ضبط کرلیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے احکامات پر الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کو روکنے کے بعد ٹی …

Read More »

بس ڈرائیور کا بیٹا تیسری بار میئر لندن بن گیا

لیبر پارٹی کے امیدوارصادق خان تیسری بارمیئر لندن منتخب ہو گئے ۔ صادق خان نے 43 فیصد اورسوزن ہال نے33فیصد و وٹ حاصل کئے۔لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا۔ جس میں صادق خان …

Read More »

نیپالی کرنسی پر بھارتی علاقے شامل، انڈیا غصے سے پاگل

نیپال کے نئے کرنسی نوٹ کے باعث بھارت اور پڑوسی ملک کے تعلقات ایک بار پھر نازک صورتحال سے دو چار ہو گئے ہیں۔حال ہی میں نیپال کی جانب سے 100 روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں، تاہم اس کرنسی نوٹ پر بھارت کی جانب سے اعتراض اور …

Read More »

آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دے دیا گیا

حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے آج سے حج سیزن کیلئے ضوابط پر عملدرآمد کے آغاز کا اعلان کیا ہے، اب مکہ مکرمہ میں داخلے کےلیے انٹری پرمٹ لازمی درکار ہوگا۔ہر …

Read More »

روس ،چین سے نپٹنے کے لیے امریکا چاند پر فوجی اڈا قائم کریگا

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق کین کالورٹ نے مزید کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ چین چاند کی …

Read More »

ٹارچ کے ذریعے ڈلیوری آپریشن کی کوشش، ماں اور نومولود جاں بحق

ممبئی کے مقامی اسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈلیوری کے سلسلے میں لایا گیا تھا تاہم ڈاکٹرز کی نااہلی کے باعث حاملہ خاتون اور نومولود موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ بھارت کی معروف سوک باڈی ریحان ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسپتال میں پیش …

Read More »

مذہبی عبادت گاہوں پر جانے والوں پراربوں روپے جرمانہ کیا جائے گا، متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں جہاں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو کے کر کافی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے وہیں اب اماراتی حکومت نے غیر مسلم عبادت گاہوں سے متعلق سخت پالیسیز کے حوالے سے بھی واضح کر دیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے واضح ہدایات کی کی گئی …

Read More »

برطانیہ میں گرفتار تارکین وطن کی پہلی کھیپ روانڈا منتقل کرنے کے تیاری مکمل

برطانوی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ متعدد غیر قانونی تارکینِ وطن کو تحویل میں لیا گیا ہے جنہیں (نئی متنازع پالیسی کے تحت) جولائی میں روانڈا بھیجا جائے گا۔برطانوی پارلیمنٹ نے کئی ماہ تک شدید نوعیت کے مباحث کے بعد گزشتہ ہفتے ایک قانون کی منظوری …

Read More »

عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلی مرتبہ توہین عدالت کرنے سے خبردار کرتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا۔امریکا کے سابق صدر کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج نے قرار دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گواہوں، جیوری اور دیگر معاملوں پر بولنے سے متعلق پابندی کی خلاف …

Read More »

غزہ جنگ پر امریکا سے کسی کی مزید نفرت کی وجہ نہیں بن سکتی، امریکی ترجمان مستعفی

امریکی سفارت کار کی حیثیت سے 18 برس تک خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔امریکی اخبار کوانٹرویو میں ہالا …

Read More »
Skip to toolbar