بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے، مقتول …
Read More »World
بھارت میں ماموں نے 10 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ماموں نے ہی اپنی 10 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولاپور میں پیش آیا جہاں ماموں اپنی بہن کے گھر میں3 ماہ سے رہائش پذیر …
Read More »روس کے مشرقی علاقے میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خدشہ
روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور تھا اور گہرائی 18 میل تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ …
Read More »برطانوی شخص کی چیریٹی فنڈ کیلئے 18000 فٹ کی بلندی سے چھلانگ، ریکارڈ بنا ڈالا
برطانوی شخص نے نیپال میں موجود ہیمالیہ کے پہاڑ ‘میرا پیک’ سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے 18ہزار 753 فٹ سے اسکیئنگ کرتے ہوئے پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر چھلانگ لگائی جسے دنیا کی سب سے اونچی …
Read More »لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق
لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی …
Read More »تھائی لینڈ میں ایک اور خاتون وزیرِاعظم منتخب
تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے سابق وزیرِاعظم اور سیاسی ہیوی ویٹ تھاکسِن شِںاواترا کی بیٹی 37 سالہ پینٹونگٹرن شِناواترا کو وزیرِاعظم منتخب کرلیا ہے۔ وہ ملک کی سب سے کم عمر اور دوسری خاتون وزیرِاعظم ہوں گی۔گزشتہ ہفتے آئینی عدالت نے ایک سزا یافتہ وکیل کو کابینہ کا حصہ بنانے …
Read More »روسی فوج یوکرین کے ایک شہر پہنچ گئی، گھمسان کی جنگ کا امکان؛
روسی افواج پوکرووسک شہر کے نزدیک پہنچ گئیں۔ یوکرین کی حکومت نے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ یوکرین کے دونیتسک خطے میں روسی افواج کی پیش قدمی کے پیشِ نظر حکومت نے افواج کو تیار رہنے اور شہریوں پیچھے ہٹنے کی ہدایت کی ہے۔ٹیلی گرام پر ایک …
Read More »جاپانی وزیرِ اعظم کا پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان
جاپانی وزیرِ اعظم اور حکمراں جماعت لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر فومیو کشیدا نے پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیرِ اعظم فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ (ستمبر میں) 3 سالہ مدت مکمل ہونے پر جماعت …
Read More »بھارت نے مشینی خودکش حملہ آوروں کی تیاری شروع کردی
بھارت کی نیشنل ایرو اسپیس لیبارٹریز (NAL) نے ایک نئے طاقتور کامیکازی ڈرون کی نقاب کشائی کی ہے، ”سوادیشی“ نامی اس خودکش ڈرون کو مقامی طور پر تیار کئے گئےانجن طاقت دیتے ہیں جو ایک ہزار کلو میٹر تک پرواز کرسکتا ہے۔کامیکازی ڈرونز بارود سے لیس ایک ”ڈو اینڈ ڈائی …
Read More »اسرائیلی فورسز کی جنوبی لبنان پر بمباری، 2 افراد شہید
اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان پر فضائی بمباری کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد شہید ہوگئے۔ بیروت سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے علاقہ برعشیت میں ایک گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا …
Read More »