World

اسرائیلی فوج کی دمشق میں بھی بمباری ، 20 افراد جاں بحق

شام کے دارالحکومت دمشق کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔عرب میڈیا کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے تصدیق کی ہے کہ دمشق پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 20 افرادجان کی بازی ہار …

Read More »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1 ماہ میں 20 امدادی کارکن قتل

بین الاقوامی امدادی گروپوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 1 ماہ میں اسرائیلی فورسز نے تقریباً 20 امدادی کارکنوں کو قتل کر دیا ہے، جن میں آکسفیم کے 4 اہکار بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی افواج کی شام اور لبنان کی سرحدی علاقوں پر حملے …

Read More »

ری پبلیکن کو سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی برتری حاصل

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلیکن نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی برتری حاصل کر لی۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ری پبلکنز نے ایوان نمائندگان میں کامیابی کے لیے درکار 218 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس 208 نشستیں حاصل …

Read More »

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری تفویض کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے …

Read More »

حزب اللہ کے حملے کا خوف ، نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیا

گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔اسرائیلی میڈیا کے …

Read More »

الیکشن جیتنے کے بعد ٹرمپ کا روسی صدر کو ٹیلیفون

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات کی۔5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 301 الیکٹورل کالج ووٹ اصل کر کے واضح برتری حاصل کی جبکہ …

Read More »

امریکا نے ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا

امریکا نے ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔امریکا نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے، قتل کی سازش میں تہران میں مقیم افغان شہری ملوث ہے جس پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فرہاد شاکری کو پاسداران انقلاب نے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، 67 سالہ سوزی ویلز امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

امریکی صدر کی تنخواہ : 235 سال میں تنخواہ میں صرف 5 بار اضافہ کیا گیا، اب تنخواہ کتنی ہے؟

دنیا کی انتہائی بااثر اور طاقتور شخصیت مریکی صدر کی تنخواہ میں کب کب کتنا اضافہ ہوا؟ ۔235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف5 بار اضافہ کیا گیا، پہلے امریکی صد ر جارج واشنگٹن 1789 میں سالانہ 69 لاکھ46 ہزار روپے تنخواہ لیتے تھے جب کہ 2025 میں …

Read More »

صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں میں 2 کھرب 77 ارب کا اضافہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں اضافہ ہوگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بدھ کے روز ان کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کی مالیت میں ایک ارب ڈالر (2کھرب ، 77ارب 83کروڑ 74لاکھ روپے) اضافہ ہوا۔ٹرمپ کی …

Read More »
Skip to toolbar