World

بائیڈن فارمولا : غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آٹھ ماہ بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ اس سے پہلے امریکی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا تھا اور فلسطینیوں نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔تاہم نئی قرارداد کو حماس نے قبول …

Read More »

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق ماہی گیروں اور مقامی …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے برسائے گئے بموں میں ڈیپلیٹڈ یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے انٹرویو کے دوران …

Read More »

سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا نے بڑا معاہدہ کر لیا

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان سعودی عرب کی سیکیورٹی کو لے کر معامدہ طے پایا گیا ہے، جس کے تحت امریکا خلیجی ریاست کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا۔ اتوار کے روز سعودیہ اور امریکا کے حوالے سے رپورٹ سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب …

Read More »

بھارتی مسلمانوں کی آبادی کے 14فیصد، پارلیمنٹ میں نمائندگی 5 فیصد سے بھی کم

بھارت میں عام انتخابات کے دوران 78مسلمان امیدوار وں میں سے صرف 24 مسلمان اراکین پارلیمنٹ کامیاب ہوئے۔ جن نشستوں پر مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے ان میں سے 14 ایسی نشستیں ہیں جہاں مسلم کمیونٹی اکثریت میں ہے۔ کامیاب ہونےوالے تمام مسلمان امیدواروں کی وابستگی اپوزیشن اتحاد ،انڈیا سے ہے۔واضح …

Read More »

حوثیوں نے اقوام متحدہ کے 11 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا

اقوام متحدہ نے یمن میں حوثی تحریک کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے اپنے 11 عہدیداروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ عہدیداروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی کو جلد سے جلد ممکن بنانے کے لیے تمام دستیاب ذرائع استعمال …

Read More »

حج سے قبل سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری شروع

حج 2024 سے قبل جہاں سعودی عرب کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں وہیں غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے۔حال ہی میں سعودی پولیس نے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدہ پولیس …

Read More »

امریکا نے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غور شروع کردیا

امریکا نے عشروں سے جاری کٹوتی پالیسی ختم کرتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام روس اور چین سے مقابلے کی خاطر کیا جارہا ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کونسل کے ڈائریکٹر کے حوالے سے امریکا کی نئی حکمت …

Read More »

ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار

ایران میں پولیس نے ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار کرلیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد میں 12 خواتین اور 18 مرد شامل ہیں جن کے قبضے سے شراب اور دیگر نشہ آور چیزیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے شمالی صوبے مازندران میں ایک …

Read More »

سلامتی کو خطرہ ہوا تو ایٹم بم بھی استعمال کرسکتے ہیں، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔روس کے صدر …

Read More »
Skip to toolbar