روس اور یوکرین کی جنگ میں مریکا بتدریج اپنی شمولیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اب امریکا ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل روس کے ساتھ جنگ میں مصروف یوکرین بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی انتظامیہ ہاک آلات کی منتقلی کے لیے …
Read More »World
سمندری طوفان نے بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، 9 ہلاک
سمندری طوفان سترنگ نے بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، جس کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہو گئی۔طوفان کی وجہ سے 88 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا کے ساتھ شدید بارش نے گھروں کو نقصان پہنچایا، درخت گر …
Read More »رِشی سوناک برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بن گئے
رِشی سوناک برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بن گئے ہیں اور ان کے مقابلے میں قدامت پسند جماعت کےتمام حریف امیدوار دستبردارہوگئے ہیں۔کنزرویٹو قانون سازوں کی کمیٹی کے سربراہ نے رِشی سوناک کو قدامت پرست جماعت کا اگلا رہ نما قراردیا ہے جس کے بعد وہ ملک کے …
Read More »افغان طالبان نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ جاری کر دئیے
افغان طالبان نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے برسر اقتدار آنے اور ملک کی معاشی صورت حال کے پیش نظر افغان عوام میں سابق حکومت کے دور کی کرنسی پر عدم اعتماد بڑھتا جارہا تھا۔طالبان حکومت نے ملک میں کرنسی کے حوالے …
Read More »ملعون سلمان رشدی ہاتھ اور آنکھ کی بینائی سے محروم ہو گیا، ایجنٹ اینڈریو واٹلی
سلمان رشدی کےایجنٹ اینڈریو واٹلی کے مطابق برطانوی مصنف سلمان رشدی اگست میں نیویارک میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک ہاتھ اور آنکھ کی بینائی سے محروم ہو چکا ہے جس میں سلمان رشدی شدید زخمی ہو گئے تھے۔سلمان رشدی کے سینے میں تقریباً 15 مزید زخم ہیں …
Read More »شی جن پنگ نے تیسری مدت کے لیے چینی صدارت حاصل کر لی
شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں جنہوں نے کمیونسٹ پارٹی میں اپنے بعض قریب ترین اتحادیوں کو ترقی دے دی ہے جس کے ساتھ ہی انہوں نے ماؤزے تنگ کے بعد چین کے مضبوط ترین رہنما کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ چین …
Read More »روس کاایک اورلڑاکا طیارہ سائبیریا کے شہر ارکتسک میں گر کر تباہ
مقامی حکام نے بتایا ہے کہ ایک روسی فوجی طیارہ جنوبی سائبیریا میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔علاقے کے گورنر ایگور کوبزیف نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیا کہ سخوئی ایس یو 30 لڑاکا طیارہ ارکتسک شہر میں ایک دو منزلہ مکان پر اترا۔ گورنر نے …
Read More »بھارتی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے وزیر نےخاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا
بھارتی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے کرناٹکا کے وزیر نے ایک خاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انفرا اسٹرکچر اینڈ ڈویلپمنٹ وی سمنا نے ایک تقریب کے دوران زمین کا ٹائٹل نہ ملنے …
Read More »چینی صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکرٹری منتخب، وہ تیسری مدت کے لیے چینی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے
چین کے صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے، وہ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے قیادت سنبھالنے والے …
Read More »کھرب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی نے متحدہ عرب امارات میں 35 ارب 59 کروڑکا مہنگا ترین گھر خرید لیا
بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے کویتی تاجر محمد الشایا کے خاندان سے پام جمیرا خریدا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ میکش امبانی نے دو جائیدادیں مجموعی طور پر تقریباً 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر (35 ارب 59 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں خریدی ہیں واضح رہے کہ مکیش …
Read More »