امریکی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فضائی کارروائی ڈرون حملے میں امریکا کے ایک کنٹریکٹر کی ہلاکت اور 5 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے جواب میں کی گئی۔امریکی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیا جس …
Read More »World
سپیس اسٹیشن پر سورج روزانہ 16بار غروب ہوتے دیکھنے والا مسلم خلاباز، خلا میں روزہ رکھے گا
رواں سال انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے تعلق رکھنے والے سلطان Alneyadi روزے رکھیں گے۔رمضان 2023: سب سے لمبا روزہ کس شہر میں اور کتنے گھنٹے کا ہوگا؟ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن زمین کے گرد 17 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار …
Read More »برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں 50سے زائد افغانیوں کے قتل کی تحقیقات کا آغاز
برطانیہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے ہاتھوں 50 سے زائد نہتے اور معصوم افغان شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے بھی افغان جنگ کے دوران اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے دوران ایک فوجی کو گرفتار کیا …
Read More »ہتک عزت کیس میں بھارتی کانگریس رہنما راہول گاندھی کو 2 سال قید کی سزا
بھارتی گجرات کی عدالت نے ہتک عزت کے کیس میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا سنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی سورت کی عدالت نے سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو 2019 کے ہتک عزت کے کیس میں سزا سنائی۔عدالت نے راہول گاندھی …
Read More »برطانوی وزیر اعظم کی 4سال میں ٹیکس ادائیگی کا تمام ریکارڈ منظر عام پر آگیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق رشی سونک نے 2019 سے لے کر 2023 تک اپنی 47 لاکھ کی آمدنی پر 1 ملین برطانوی پاؤنڈ ٹیکس ادا کیا۔برطانوی وزیر اعظم رشی سونک پر اپنے ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات جاری کرنے کے حوالے سے ٹوری اراکین دباؤ ڈال رہے تھے، انہیں خدشہ تھا …
Read More »سعودی عرب ، امارات، قطر اور آسٹریلیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
سعودی عرب، عرب امارات میں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک 1444 ہجری …
Read More »کورونا کے غیر ویکسین شدہ افرادکو بھی مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں نماز ادائیگی کی اجازت مل گئی
کورونا کے غیر ویکسین شدہ افرادکو بھی مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز ادائیگی کی اجازت مل گئی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا کے غیر ویکسین شدہ افراد نُسک ایپ سےعمرہ پرمٹ بھی لے سکتےہیں۔انتظامیہ حرمین شریفین نے کہا ہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف کے2500 مقامات …
Read More »سلمان خان مندر جاکر معافی مانگے، ورنہ مرنے کے لئے تیار رہے، لارنس بشنوئی
بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار لارنس بشنوئی کا کہنا ہے کہ اس کی زندگی کا مقصد ہی سلمان خان کو قتل کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لارنس بشنوئی نے سلمان پر زور دیا کہ وہ اس کے مذہبی گرو …
Read More »شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تتجربہ، جاپان کا احتجاج
شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا، جاپان نے اپنی سمندری حدود میں میزائل کے گرنے کے بعد شدید احتجاج کیا ہے۔جاپان کے وزیر دفاع توشیرو انونے کے مطابق میزائل نے گرنے سے قبل 50 کلومیٹر کی بلندی پر 800 کلومیٹر تک …
Read More »رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے تمام 100 دروازے کھولنے کا اعلان
مسجد نبوی کی انتظامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھولے جائیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں سکیورٹی امورکے نگران سعودالصاعدی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران زائرین کے استقبال کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔انہوں نے کہا …
Read More »