World

فیفا ورلڈ کپ کا میچ دیکھنےکا تنازع:سابق برازیلین فٹبالر نےبیوی کو طلاق دےدی

فیفا ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کے تنازع پر سابق برازیلین فٹبالر ایڈریانو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبالر ایڈریانو اپنے دوستوں کے ساتھ سوئٹزرلینڈ – برازیل کا میچ دیکھنے کیلئے اپنی گاڑی ریو ڈی جنیرو کے ایک محلے میں لے گئے جس کے بعد …

Read More »

ایران میں فسادات کے دوران اہلکار کی ہلاکت کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت

ایران کی عدالت نے ملک میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران 1 اہلکار کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت سنادی عدالت نے 11 دیگر افراد کو بھی طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔عدلیہ کے ترجمان مسعود ستیاشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تمام …

Read More »

انڈونیشیا میں بادشاہ کی توہین،غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر سخت سزا تجویز

انڈونیشیا کے بادشاہ کی توہین کی سزا رکھی گئی ہے اسی طرح غیر شادی شدہ جوڑوں کے ایک ساتھ رہنے اور غیر ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر ایک سال کی قید کی سزا کا قانون کا متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔انڈونیشیا میں اُس قانون کے نفاذ پر غور کیا …

Read More »

آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، روح پرور منظر سعودی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 6 منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔سعودی عرب کے ماہر فلکیات ابو زاہرہ کے مطابق چاند غروب آفتاب کے ساتھ نمودار ہوگا اور رات آٹھ بجکر چھ منٹ پر بیت اللہ شریف کے …

Read More »

پری کوارٹر فائنل: کروشیا نے جاپان کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے 5 ویں میچ میں کروشیا نے جاپان کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت ختم ہونے کے بعد پنالٹیزککس پر ہوا۔قطر کے الجنوب سٹیڈیم میں جاری ورلڈ کپ کے میچ میں آغاز سے ہی دونوں …

Read More »

سعودیہ کا سندالہ جزیرہ پر سیاحتی مرکز کے قیام کا اعلان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں سمندری سیاحت کے لیے بحیرہ احمر میں جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کردیا، جو 2024 کے ابتدا میں سیاحت کے لیے تیار ہوگا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ پرتعیش سمندری سیاحت کا اہم مرکز اور سیاحوں کے …

Read More »

بھارتی تارکین وطن پناہ کےمستحق نہیں،وہ بلاوجہ درخواست دیتے ہیں،آسٹریا

آسٹرین وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور تیونس سے آنے والے تارکین وطن بلاوجہ پناہ کی درخواستیں داخل کرتے ہیں جنہیں منظور نہیں کیا جاسکتا۔آسٹرین وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے کہا کہ 15 ہزار بھارتی اور 11 ہزار 400 تیونسی شہریوں نے رواں برس جنوری سے اکتوبر کے …

Read More »

کابل:پاکستانی سفارت خانے پرحملہ کرنےوالا داعش کارکن گرفتار، افغان ترجمان

امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتار غیر ملکی شہری داعش کا رکن …

Read More »

ایران نے اخلاقی پولیس ختم کرنے کی تردید کر دی

ایران کے سرکاری ٹی وی نے اخلاقیات پر عملدرآمد کرانے والی فورس ختم کرنے کی تردید کردی۔گزشتہ روز میڈیا رپورٹس میں ایران کے اٹارنی جنرل جعفر منتظری کے بیان کو لے کر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ایران میں احتجاج کی شدید لہر کے بعد اخلاقیات پر عملدرآمد کرانے …

Read More »

دیس میں نکلا ہوگا چاند کی بھارتی چائلڈ اسٹار ہنسیکا موٹوانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

بھارتی ٹی وی ڈرامے ’دیس میں نکلا ہوگا چاند‘ کی چائلڈ اسٹار ہنسیکا موٹوانی اپنے دوست اور بزنس پارٹنر سہیل کتھور کے ساتھ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ماضی کی مشہور چائلڈ فنکار اداکارہ کی شادی کی شاندار تقریب راجستھان کے شہر جے پور میں واقع منڈوٹا فورٹ اینڈ …

Read More »
Skip to toolbar