World

فٹبال ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے دی

کروشیا نے مراکش کو 1-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ مراکش نے میگا ایونٹ کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا۔کروشیا کی جانب سے پہلا گول 7 ویں منٹ میں جوسکو گوارڈیول نے کیا، مراکش کا گول اشرف داری نے 9ویں منٹ میں کرکے برتری ختم کی۔کروشیا …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ کیسے ہوئے

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں کئی اپ سیٹ ہوئے اور بہت سے غیر معروف کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں نے ورلڈ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر مو جو د ٹیموں کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ۔قطر میں جاری22 واں فیفا ورلڈ کپ اپ سیٹ سے …

Read More »

فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے فارمیٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکا ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونیوالے 2026 کے ورلڈ کپ فارمیٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہےفیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں چار ٹیموں پر مشتمل گروپ والے فارمیٹ کی کامیابی کے …

Read More »

امریکی لڑاکاطیارہ رن وے پر گر کرتباہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی جنگی طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کا طیارہ ایف-35 بی نیول ایئر اسٹیشن ٹیکساس میں کچھ دیر ہوا میں معلق رہنے کے بعد اچانک …

Read More »

فرانس میں 8منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

فرانس میں 8منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر لیون کی ایک کثیرالمنزلہ عمارت میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی …

Read More »

یوٹیوب نےیوٹیوبرز کے لیے ایک اور سہولت پیش کر دی

یوٹیوب نے اپنی ایپ کو بہتر بناتے ہوئے ایک اور سہولت پیش کر دی ہے جس کے تحت یوٹیوبر اپنی ویڈیو اَپ لوڈ کرتے ہوئے اس کی پروسیسنگ اور اَپ لوڈنگ کا وقت بھی معلوم کر سکتے ہیںیہ سروس بالخصوص ان افراد کیلئے بہترین ثابت ہو سکتی ہے جو خاص …

Read More »

نئے سال میں ایٹمی جنگ ہوگی، بابا وانگا کی 2023ء کے بارے میں تہلکہ خیز پیش گوئی

بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی مذہبی پیشوا بابا وانگا کی 2023ء کے بارے میں کی گئی پیش گوئیاں سامنے آگئی ہیں۔بلغاریہ کی زبان میں ’بابا‘ دادی یا نانی کو کہا جاتا ہے ، بابا وانگا کے نام سے مشہور یہ نجومی خاتون ایک حادثے میں نابینا ہوگئی تھیں۔ بابا وانگا …

Read More »

امریکا :90 سالہ پردادی نےگریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

امریکا سے تعلق رکھنے والی جوئس ڈیفائو نامی 90 سالہ پردادی نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی۔جوئس ڈیفائو نامی 90 سالہ معمر خاتون نے 1951 میں معاشیات کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے الینوائے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا لیکن ان کی گریجویشن 2022 میں مکمل ہوئی ہے۔جوئس ڈیفائو نے ڈگری …

Read More »

ترکیہ نے بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا

ترکی نے مقامی سطح پر تیارکئے گئے پہلے بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔کزل ایلما نامی لڑاکا طیارہ ترکی کا پہلا بغیر پائلٹ طیارہ ہے جسے مقامی کمپنی بائیکار نے قومی سطح پر تیار کیا ہے، طیارے نے بدھ کے روز اپنی پہلی کامیاب پرواز کی۔رپورٹس کے …

Read More »

امریکی شہریت لینے کے لیے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

امریکی شہریت لینے کے لیے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شہریت لینے کیلئے ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا جس میں انگریزی سے متعلق قابلیت جانچنےکا طریقہ کار بھی تبدیل کیا جارہا ہے ۔رپورٹ کے مطابق امریکا کی …

Read More »
Skip to toolbar