World

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 28 جبکہ پاکستان میں 29 جون کو منائے جانے کا امکان

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے ایک سرکلر جاری کیا جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات سے متعلق اعلان کیا گیا۔ الهيئة: إجازة عيد الأضحى في …

Read More »

خانہ کعبہ کے غلاف کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا

حج سیزن کی روایت کو پیش نظر رکھتے ہوئےخانہ کعبہ کے غلاف کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق احتیاطی تدابیر کو پیش نظر رکھتے ہوئے جمعہ کے روز غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا ہے اور خانہ کعبہ کے نچلے حصے کو …

Read More »

گلیوں گلیوں بھیک مانگنے والی مصری بھکارن 90 لاکھ کی مالکن نکلی

مصر کی رہائشی بھکارن انتقال کے بعد 10 لاکھ مصری پاؤنڈز ( پاکستانی 90 لاکھ روپے ) کی مالکن نکلی ۔عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی مصر میں عبدالجلیل نامی بھکارن سڑکوں اور گلیوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزر بسر کرتی تھی تاہم چند روز قبل بھکارن …

Read More »

بھارت کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست

لندن کے اوول گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 234 رنز بناکر …

Read More »

بائیڈن پر یوکرینی گیس کمپنی سے 5 ملین ڈالر رشوت لینے کا الزام

امریکی صدر جو بائیڈن پر یوکرینی گیس کمپنی بریسما ہولڈنگز سے 5 ملین ڈالر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا گیا، یوکرینی حکومت گیس کمپنی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جون 2020ء میں امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو ذرائع سے کرپشن …

Read More »

بھارت میں عیسائیوں کیخلاف جھڑپیں شدت ، 92 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف پُرتشدد واقعات میں 92 افراد ہلاک، 302 زخمی اور تقریباً 30ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔بھارتی ریاست منی پور کی صورتحال بدستور کشیدہ اور غیر مستحکم ہے ، مسیحی برادری کوکیز کا ماننا ہے کہ میٹیس کو ’’شیڈیولڈ ٹرائب‘‘ کا درجہ دینا …

Read More »

ٹوکیو ایئرپورٹ پر دو طیارے اڑان بھرنے سے پہلے آپس میں ٹکرا گئے

ٹوکیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو طیارے اڑان بھرنے سے پہلے ہی ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق دونوں طیارے ٹیکسی کرتے ہوئے رن وے پر آپس میں ٹکرائے۔ حکام کی جانب سے کئی گھنٹے رن وے کو بند رکھا گیا، کسی جانی نقصان …

Read More »

شاہ سلمان کی دعوت پر ایک ہزار فلسطینی فریضہ حج ادا کرینگے

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینی شہداء کے لواحقین، زخمیوں اور اسیران کے ایک ہزار اہل خانہ کو شاہی مہمان کے طور پر حج کروانے کا حکم جاری کیا ہے ۔سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان کی …

Read More »

بیس سال کے دوران 50 شادیاں رچا کر خواتین کو لوٹنے والا شخص گرفتار

بھارت اڑیسہ میں 20 سال کے دوران 50 خواتین سے شادیاں کرکے انہیں لوٹ کر فرار ہونے والے شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گرو گرام کی پولیس نے تپش نامی ملزم کو اوڑیسہ سے گرفتار کیا۔یہ شخص جمشید پور سے تعلق رکھتا تھا اور اس نے …

Read More »

گرل فرینڈ کے سامنے 23 سالہ روسی نوجوان کو شارک نگل گئی

مصر کے سمندر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں روسی شہری کو اس کی گرل فرینڈ کے سامنے ہی شارک نگل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شارک کے حملے میں ہلاک ہونے والے 23 سالہ روسی شہری کی شناخت وی پوپو کے نام سے ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے …

Read More »
Skip to toolbar