ویسٹ انڈیز نے 27 سال بعد آسٹریلیا کو ان ہی کے گھر میں ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی۔گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو 8 رنز سے ہرایا۔ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311 رنز بنائے تھے …
Read More »World
چینی خاتون نے اپنی کروڑوں کی دولت پالتو جانوروں کے نام کردی
چین میں ایک کروڑ پتی خاتون نے اپنی تمام دولت اپنے پالتو جانوروں کے نام کردی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممعر چینی خاتون لوئی نے 28 لاکھ ڈالر کے اثاثے (پاکستانی روپے میں جس کی مالیت 78 کروڑ سے زائد ہے) اپنے پالتو جانورو کے لیے چھوڑ …
Read More »دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ پہلے سفر پر روانہ ہوگیا
تفریحی سفر کے لیے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جہاز ”آئیکون آف دی سیز“ پہلے سفر پر روانہ ہوگیا ہے۔ ماحول کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے کام کرنے والے گروپوں اور شخصیات کا کہنا ہے کہ یہ جہاز مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ذریعے چلے …
Read More »عالمی عدالت کے فیصلے کے باجود غزہ پر حملے جاری، اسرائیلی اسپائی ڈوم تباہ
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، غزہ میں النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی اياد الرواغ سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید ہو گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی شہادتوں کے تعداد 183 سے تجاوز کر گئی۔خان یونس میں الاقصیٰ …
Read More »عالمی عدالت انصاف جنگ بندی کرانے میں ناکام، اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے روک دیا
عالمی عدالتِ انصاف نے غزہ میں نسل کشی سے متعلق اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کا عبوری فیصلہ سنا دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو جنگ بندی کا حکم دینے میں ناکام ہوگئی ہے تاہم عدالت نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ خارج کرنے سے …
Read More »شعیب ملک پر بھارتی میڈیا نے فکسنگ کا الزام لگا دیا، بنگلہ دیشی فرنچائز نے تردید کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پر بھارتی ذرائع ابلاغ نے میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا ہے تاہم بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز نے الزامات کو مسترد کیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فکسنگ کی وجہ سے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز باریشال …
Read More »انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک کر دیا گیا
ایک بہت بڑا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا ہے جس میں 26 ارب ریکارڈز شامل ہیں۔لگ بھگ 12 ٹیرا بائیٹ کے اس ڈیٹا کو مدر آف آل بریچز (Mother of all Breaches) کہا جا رہا ہے اور یہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیٹا لیک سمجھی جا رہی ہے۔اس …
Read More »خاتون کے قاتل کو امریکی تاریخ پہلی بار نائٹروجن سے سزائے موت دے دی گئی
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قتل کے مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ریاست الاباما میں قتل کے مجرم کو متنازع طریقہ کار سے نائٹروجن سزائے موت دی گئی۔اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اس طریقہ کار کو غیر انسانی یا ذلت آمیز سلوک …
Read More »حوثیوں کا اسرائیل سے منسلک جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
امریکی فورسز کی طرف سے جوابی کارروائیوں کے جاری رہنے پر بھی یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل سے منسلک جہازوں پر حملے جارے رکھے جائیں گے۔حوثی ملیشیا کے کمانڈر عبدالمالک حوثی نے کہا ہے کہ امداد غزہ پہنچنے تک ہم اپنی کارروائیاں …
Read More »شعیب ملک بارے ثانیہ مرزا کی معنی خیز گفتگو سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد ہی سے سوشل میڈیا کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ ثانیہ سے محبت سے متعلق ان کی ایک پُرانی وائرل ویڈیو نے ’نئے سوالات‘ اُٹھا دیے۔شعیب ملک اور ان کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی …
Read More »