برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا۔ پولنگ مکمل ہونے کےبعد ایگزٹ پولز جاری کردیا گیا جس کے مطابق لیبرپارٹی 410 نشستوں کے ساتھ کامیاب قرارپائی ہے۔لیبرپارٹی کے کیئر اسٹارمر وزیراعظم بنیں گے، لیبرپارٹی کو 177 سیٹوں کی اکثریت ملے گی۔کنزریٹو پارٹی کو 141نشستیں ملیں گی.برطانیہ …
Read More »World
اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی
اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔، عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 …
Read More »برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل، ووٹنگ آج ہوگی
برطانیہ میں آج ہونے والے عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، عوام اپنے حکمرانوں کے انتخاب کیلئے آج ووٹ کریں گے۔پارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے اپوزیشن کی لیبر پارٹی، حکمران کنزریٹو پارٹی، لبرل ڈیموکریٹک پارٹی، اسکاٹش نیشنل پارٹی، ریفارمز اور دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں 4500 سے …
Read More »دوران سفر پرواز میں شدید جھٹکے، مسافر جہاز کی چھت میں پھنس گیا
اسپین کی ایئر یورپا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر برازیل میں شدید ہچکولوں کا شکار ہوئی ہے، جس کے بعد مسافر طیارے کی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ہنگامی لینڈنگ کا واقعہ پیر کے روز پیش آیا ہے جہاں جہاز میں شدید جھٹکوں سے 30 مسافر زخمی ہو گئے، جبکہ مسافر …
Read More »لداخ میں مشقوں کے دوران 5 بھارتی فوجی ڈوب کر ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لداخ میں 5 بھارتی فوجی مشقوں کے دوران دریا بُرد ہوگئے۔ یہ فوجی ایک ٹینک پر بیٹھ کر دریا عبور کر رہے تھے کہ باڑھ آگئی۔لداخ کے دولت بیگ اولڈی ایریا میں مشقوں کے دوران چند فوجیوں نے T-72 ٹینک پر بیٹھ کر دریا …
Read More »ایران میں صدارتی انتخابات، پولنگ جاری، آیت اللّٰہ خامنہ ای نے ووٹ کاسٹ کر دیا
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابا ت کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔نئے ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ملک بھر میں پولنگ ایرانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ایران میں پاکستانی وقت کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوا ہے۔ایرانی …
Read More »ایران میں صدارتی انتخاب آج ہو رہے ہیں ، 4 امیدوار مدمقابل
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت کے بعد قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات آج ہوں گے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دو امیدواروں کی دستبرداری کے بعد مقابلہ اب چار امیدواروں میں ہوگا۔صدارت کے لیے سعید جلیلی، محمد باقر، مسعود پزیشکیان اور مصطفیٰ پور محمدی مدمقابل ہیں، حتمی نتائج …
Read More »بولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش : فوج کا سابق سربراہ گرفتار
لاطینی امریکی ملک بولیویا میں گزشتہ روز فوجی بغاوت ناکام بنادی گئی اور پولیس نے فوجی بغاوت کی قیادت کرنے والے فوج کے سابق سربراہ کو گرفتار کرلیا ہے۔گزشتہ روز بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا اور دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر …
Read More »شادی کی رات بیوی کے مرنے پر دلہا راتوں رات امیر ہوگیا
جنوبی کیرولائنا کی ملر اور دلہے اریک ہشنسن شادی کی رات گالف کلب کی گاڑی سے شادی ہال سے واپس جا رہے تھے، تاہم اسی دوران رینٹ آ کار کی گاڑی اُس گالف کی گاڑی پر چڑھ دوڑی تھی۔اس حادثے میں اریک کی دلہن ملر دلہن کے جوڑے میں ہی …
Read More »سپین نے فوجی ہتھیاروں سے بھرے اسرائیل جانے والے 2 بھارتی بحری جہاز روک لئے
اسپین نے ہندوستان سے اسرائیل جانے والے فوجی سازوسامان اور دھماکہ خیز مواد لے جانے والے دو بحری جہازوں کو اپنی سرزمین میں داخل ہونے سے روک دیا۔ملک کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسپین اسرائیل کو ہتھیار لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر بلانے کی اجازت …
Read More »