World

کرکٹ ورلڈکپ: آج بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے

بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں آج بنگلادیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔بنگلادیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک 7 میچز میں …

Read More »

غزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری، 27 فلسطینی شہید

غزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم از کم 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں آج 15 افراد رفح کے قریبی علاقے تل السلطان میں، 10 افراد الزاویدا میں اور 2 افراد جبالیہ کیمپ میں شہید ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے …

Read More »

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر سری لنکن بورڈ فارغ

آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیرِ کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق وزیرِ کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے، سری لنکا بورڈ کو …

Read More »

غزہ :اسرائیل کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار770 ہوگئی

حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل نے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملےکر ڈالے، جن میں مزید 280 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار9 770 ہوچکی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے واضح کیا …

Read More »

ورلڈکپ: جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دیکر بھارت نے مسلسل 8ویں فتح حاصل کرلی

ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کرلی۔ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

بھارت نے ورلڈ کپ 2023 سے کھربوں کما لئے

بھارت کو ورلڈکپ 2023 سے ہونے والی آمدنی کی تفصیلات سامنے آگئیں، ایک تحقیق کے مطابق اس ٹورنامنٹ سے بھارت کو پاکستانی کرنسی میں66 ہزار کروڑ روپے ( 2 اعشاریہ 6 بلین ڈالرز) سے زائدکی آمدنی متوقع ہے جس سے دنیا کے امیر ترین بھارتی بورڈ کے خزانے مزید بھر …

Read More »

شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں تیزی

شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی اور فلسطینیوں کو آج جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی کے لیے 4 گھنٹے کی مہلت کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پہلے بھی محفوظ قرار دیے گئے روٹ پر اسرائیل کئی قافلوں کو نشانہ بنا چکا ہے جبکہ رات …

Read More »

افغان فاسٹ بولر نوین الحق کا آسٹریلیا کو طیش دلانے کے لئے سیاسی طنز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق نے آسٹریلیا کی ٹیم کو طیش دلانے کے لئے سیاسی نوعیت کا طنز کیا ہے۔نوین الحق نے آسٹریلیا کے خلاف 7 نومبر کو شیڈول میچ سے قبل سوشل میڈیا …

Read More »

اسرائیلی فوج کا رات کے اندھیرے میں المیغاذی کیمپ پرحملہ،51 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ پر رات کے اندھیرے میں المیغاذی کیمپ پرحملہ کردیا، جس کے نتیجے میں51 فلسطینی شہید ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد دھماکے بھی سنے گئے، المیغاذی کیمپ پر حملے میں 51 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا میں بچے بھی شامل ہیں۔حماس نے بھی اسرائیل پر راکٹ …

Read More »

بحرین اور اردن کے بعد ترکیہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

اردن اور بحرین کے بعد ترکیہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور انسانی صورتحال پر مشاورت کے لیے سفیر کو واپس بلایا ہے۔اسرائیل کا سفیر بھی سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے …

Read More »
Skip to toolbar