ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گلین …
Read More »World
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 306 فلسطینی شہری شہید ہوگئے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 306 فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے افراد کی …
Read More »سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال کر دیا گیا
سری لنکا کی ایک عدالت نے کرکٹ بورڈ کو برطرف کرنے کا وزیر کھیل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سری لنکا کی اپیل کی عدالت نے ملک کے کرکٹ بورڈ کو برطرف کرنے کے وزیر کھیل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے منگل کو مکمل سماعت تک برطرف کیے …
Read More »ضبط شدہ فرانسیسی “لولیٹرز” 265 سال بعد کھول دئیے گئے
اٹھارہویں صدی میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان جنگ کے دوران فرانسیسی فوجیوں کو لکھے جانے والے خطوط 265 برس بعد کھول دیے گئے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اب تک بند رہنے والے ان خطوط نے 1760 کی دہائی میں نیوی سیلرزاور ان کے اہل خانہ کی …
Read More »سعودی عرب نے بزنس وزٹ ویزا کے اجراء کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
سعودی عرب کی سرمایہ کاری اورخارجہ امور کی وزارتوں نے الیکٹرانک طور پربزنس وزٹ ویزا (وزیٹر انویسٹر) کے اجراء کے لیے سروس کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا یے۔بیرون ملک سے سرمایہ کاروں کومعیاری سروس کی فراہمی سعودی ویژن 2030 کے تحت سرمایہ کاری کے حصول کی سعودی کوششوں کا …
Read More »مانچسٹر یونائیٹڈ بھی نسیم شاہ کے مداحوں میں شامل
انگلش فٹ بال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی تصویر شیئر کی گئی ہے جو اس وقت انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوگئے تھے۔حال ہی میں …
Read More »ورلڈکپ: بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے پہلےکھیلتے ہوئے بنگلادیش 279 رن بنائے، سری …
Read More »اسرائیلی فوج کی پیش قدمی، غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر محدود کر ددی گئی
غزہ میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے بعد سیٹلائٹ کمپنیوں نے غزہ کی تصاویر کو محدود کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر نے امریکی سیکیورٹی حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 19 اکتوبر کو نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ …
Read More »فلسطینی ایکٹوسٹ احد تمیمی دہشتگردی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار
اسرائیلی فوج مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران معروف 22 سالہ فلسطینی ایکٹوسٹ احد تمیمی کو گرفتار کیا ہے۔فوج کے ایک ترجمان نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ احد تمیمی کو رام اللہ شہر کے قریب نبی صالح قصبے میں تشدد اور دہشت گردی کی …
Read More »بھنویں بنوانے پر سات سمندر پار بیٹھے شوہر نے طلاق ے دی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ایک شخص نے بغیر اجازت اپنی بھنویں بنوانے والی اہلیہ کو طلاق دے دی۔ معاملہ پولیس کے علم میں اس وقت آیا جب خاتون اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے گئی۔گل صیبہ اور سلیم کی شادی …
Read More »