بھارتی ریاست اُترپریش میں ایک نوجوان نے اپنی مردہ بہن کو اسپتال سے ایمبولینس کے بجائے بائیک پر لے جانے پر 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ اترپریش کے ٹاؤن بیدھونا میں پیش آیا، جہاں ایک نوجوان اپنی مُردہ بہن کو ایمبولینس میں لے جانے …
Read More »World
غزہ: اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید
غزہ کے شہر خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ایک گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی …
Read More »اپنے فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، ’اسرائیل کو کرائے کے فوجیوں کی تلاش
ہسپانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے ہیں، جس کے بعد اپنے فوجیوں کی جانیں بچانے کے لیے اسرائیل نے کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیے ہیں۔ہسپانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ غزہ میں جنگ …
Read More »یوکرائنی آرمی چیف کے معتمد خاص سالگرہ میں ملنے والا گرینیڈ پھٹنے سے ہلاک
یوکرائنی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف کے معتمد خاص سالگرہ میں ملنے والا گرینیڈ پھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ٹیلی گرام پر جاری ایک پیغام میں، یوکرین کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف والیری زلوزنی نے بتایا کہ ان کے معاون اور قریبی دوست میجر ہینادی چاسٹیاکوف اپنی سالگرہ منا رہے …
Read More »ایک ارب 70 کروڑ سے زائد کا ٹوائلٹ چُرانے والوں پر فرد جُرم عائد
برطانوی ووڈ اسٹاک میں واقع بلینم پیلس سے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ چوری کرنے والے 4 افراد پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔یہ ٹوائلٹ 18 قیراط سونے سے بنا ہے جس کی قیمت 5.95 ملین ڈالرز (پاکستانی روپوں میں ایک ارب 70 کروڑ روپےسے …
Read More »فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے لندن پولیس چیف کا انکار
میٹروپولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی نے فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے انکار کرتے ہوئے مارچ پر پابندی کے مطالبات کی تردید کی ہے کیونکہ ان پر کارروائی کرنے کا شدید سرکاری دباؤ تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے ہفتہ کے مارچ کو روکنے کے اپنے مطالبات کو …
Read More »پاکستان کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید بڑھ گئی مگر کیسے؟
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی افغانستان کے خلاف فتح ناصرف اسے سیمی فائنل میں لے گئی بلکہ آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے لیے بھی راہ ہموار کردی۔اب تک بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جب کہ پاکستان کو سیمی فائنل میں …
Read More »اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے امریکی بحری جہاز کو مظاہرین نے روک لیا
امریکی شہر واشنگٹن میں ٹاکوما کی بندرگاہ پر نکالی جانے والی ریلی کے مظاہرین نے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے بحری جہاز کو روک لیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاکوما ریلی میں مظاہرین میں سے ایک وسیم ہیگ نامی شخص نے کہا کہ ہم اب جنگ بندی چاہتے ہیں اور …
Read More »آسٹریلیا میں موبائل نیٹ ورک بند ہونے سے ٹرینیں رک گئیں، لاکھوں فون اور انٹرنیٹ سے محروم
آسٹریلیا میں موبائل نیٹ ورک بند ہونے سے ٹرینیں رُک گئیں ساتھ ہی ایک کروڑ سے زائد شہری انٹرنیٹ اور فون سروسز سے محروم ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کا دوسرا سب سے بڑا نیٹ ورک آپریٹر بند ہوگیا، جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اور فون سروسز معطل ہوگئی، یہ …
Read More »افغانستان کیخلاف ڈبل سنچری بنا کر میکسویل نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کےخلاف ڈبل سنچری اسکور کرکے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ 7 اکتوبر کو ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی …
Read More »