ترکیہ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول کی مشہور شاہراہِ استقلال پر شامی کردعورت نے بم نصب کیا تھا۔اتوار کو اس بم کے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور کم از کم 50زخمی ہو گئے تھے۔ترک پولیس نے کہا ہے کہ اس شامی عورت کو وسطی …
Read More »World
استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت مسترد کرتے ہیں، ترکیہ
ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد کرتے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابقترکیہ نےاستنبول دھماکے کا الزام کرد عسکریت پسند گروپ …
Read More »دنیا کاسب سےبڑا برفانی تودہ پگھلنے کےقریب ہے، ناسا نےخبردار کر دیا
قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ اے 76 اے اب پگھلنے کے قریب ہے، امریکی خلائی ادارے ناسا نے برفانی تودے کی نئی تصویر جاری کی ہے۔امریکی نیشنل آئس سینٹر کے مطابق یہ برفانی تودہ 135 کلومیٹر طویل اور 26 کلومیٹر چوڑا ہے، یہ پیمائش جون …
Read More »کویت: ادھیڑعمر شخص کی مسجد کےمینار سےکود کر خودکشی کی کوشش
ایک کویتی شہری نے وقت ایک مسجد کے مینار میں گھس گیا جب اسے پتہ چلا کہ اس کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔اس کا ارادہ مسجد کے مینار سے کو د جانے کا تھا۔ تاہم لوگوں نے اسے مینار پر دیکھا تو فوری پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس موقع …
Read More »استنبول میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ترکیہ کے شہر استنبول میں تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 36 سے زائد زخمی خوفناک فوٹیج میں لاشیں زمین پر بکھری ہوئی دکھائی دیں، شہر کے وسط میں جب دھماکا ہوا تو سڑک خریداروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تاہم. دھماکے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل :انگلینڈ پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا
میلبرن میں پاکستان ٹیم 1992 کی تاریخ نہ دہراسکی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے اوسط بیٹنگ پرفارمنس کے باعث انگلینڈ کو جیت کے لیے محض 138 رنز کا ہدف دیا تھا۔اس ہدف کے …
Read More »امریکی فوجی ڈرون کی 908روزمدارمیں رہنے کے بعد زمین پر آمد
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا خلائی ڈرون مدار میں تقریباً ڈھائی سال تک رہنے کے بعد ریاست فلوریڈا میں کینیڈی سپیس سینٹر میں زمین پر اتر گیا۔ بوئنگ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ایکس۔37 بی نامی ڈرون میں عملے کا کوئی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کاپاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے۔بابر اعظم …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 کرکٹ کے تخت پر راج کرنے کے حوالے سے فیصلہ کن معرکہ ہوگاسیمی فائنل میں اپنی حریف ٹیموں کو …
Read More »مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نےخودکشی کر لی
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی، ضلع گاندربل میں ایک بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زندگی سے تنگ ایس ایس بی کے سپاہی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود …
Read More »