World

موسلا دھار بارشیں : دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، 100 ہلاکتیں

بھارت کی شمالی ریاستوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے جب کہ دہلی کے دریائے جمنا میں پانی 45 سال کی بلند ترین سطح تک جا پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا

سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی، نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، بھارت

چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی بورڈ کےخزانچی اور آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومال بھی آئی سی سی میٹنگز کے لیے جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں موجود ہیں ، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے …

Read More »

افغان طالبان نے ٹویٹر کو “آزادی اظہارِ رائے” کا بہترین پلیٹ فارم قرار دیدیا

سنسر شپ کی ذد میں ایلون مسک کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کو افغان طالبان نے ’آزادی اظہار ’ کے لیے بہترین پلیٹ فارم قرار دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ایک سینئر طالبان رہنما انس حقانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’تھریڈز‘ کے آغاز کے بعد ٹوئٹر …

Read More »

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے باعث لاکھوں افراد کے بےروزگار ہونے کاخدشہ

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق آرٹيفيشل انٹيلی جنس عالمی سطح پر 64 فیصد نوکریاں ختم کر دے گی جبکہ صرف امريکہ ميں 74 فيصد افراد نوکريوں سے ہاتھ دھو بيٹھيں گے۔رپورٹ کے مطابق ایشیا میں پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت اور بھوٹان جبکہ افريقی …

Read More »

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستان کے 2 میچوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں سامنے آگئیں

رواں سال اکتوبر میں بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردی ہیںشیدول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو کولکتہ …

Read More »

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے1لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان

کویتی وزیراعظم نے کیئر اتھارٹی کو قرآن پاک کی طباعت اور اشاعت کی ذمہ داری سونپ دی ہے، نسخوں کی تیاری کے بعد سویڈن میں تقسیم کیے جائیں گے۔کویت نے سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان کر دیا۔کویتی حکومت کی جانب سے سویڈش …

Read More »

ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

نیپال میں ایک مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک لاپتہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر NA-MV نے سورکے ہوائی اڈے سے کھٹمنڈو کے لیے پرواز بھری …

Read More »

وینزویلا جرائم کی دنیا میں نمبر ون، افغانستان تیسرا ، قطر کا آخری نمبر

جرائم کے لحاظ سے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں وینزویلا پہلے نمبر پر جبکہ قطر میں جرائم کی شرح دنیا بھر میں کم ترین سطح پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی طرف سے یہ فہرست جاری کی …

Read More »

باپ کی 22 سال کی تلاش کے بعد مغوی بیٹا مل گیا

چینی باپ 22 سال سے مسلسل اپنے مغوی بیٹے کو تلاش کرتا رہا اور بالآخر اپنے بیٹے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی شخص جس نے گزشتہ 22 سالوں کا بیشتر حصہ اپنے اغوا شدہ بیٹے کو تلاش کرنے کی کوششوں میں لگا رکھا تھا بالآخر …

Read More »
Skip to toolbar