بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں 32 سالہ شخص نے مبینہ طور پر بیوی اور دو بچوں کا قتل کرنے کے بعد لاشیں تقریبا دو دن تک گھر میں رکھیں۔ پولیس کے مطابق گھر سے آنے والی بدبو کی وجہ سے ملزم کو اتوارکے روز گرفتار کرلیا گیا۔ملزم …
Read More »World
رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟
رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ پر شروع ہوگا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق …
Read More »اوپن اے آئی کا نیا اے آئی ماڈل جو چند سیکنڈ میں کسی بھی آواز کی نقل کر سکتا ہے
چیٹ جی پی ٹی جیسا وائرل چیٹ بوٹ تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جو چند سیکنڈ کے اندر کسی بھی فرد کی آواز کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس اے آئی …
Read More »ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی ہے۔ایک کمرے کی اس مسجد کے لیے زمین حکومت نے فراہم کی۔ خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ اب انہیں کوئی نماز سے نہیں روک پائے گاکیونکہ اب وہ یہاں کسی امتیاز اور تفریق کا نشانہ بنے …
Read More »غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 17 شہید
غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق دیرالبلاح میں مغازی پناہ گزیں کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے …
Read More »فوجی بھرتی کیلئے نام نہ لکھوانے والے یہودیوں کی تعلیمی امداد بند کرنے کا حکم
اسرائیل کی ہائی کورٹ نے الٹرا آرتھوڈوکس یہودوں کے اُن مدارس کی سرکاری امداد روکنے کا حکم دیا ہے جن کے طلبہ لازمی فوجی خدمات کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر نہ کروائیں۔واضح رہے کہ اسرائیلی عدلیہ نے حکم دیا تھا کہ لازمی فوجی سروس سے الٹرا آرتھوڈوکس یہودی طلبہ …
Read More »مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ میں مغرب کے بعد اعتکاف کا آغاز
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوگیا۔ مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ، اور تمام علاقائی مساجد میں مغرب کے بعد اعتکاف کا آغاز کیا۔حرمین انتظامیہ نے اعتکاف کےلیے پورٹل کے ذریعے ہزاروں پرمٹ جاری کیے، معتکفین کےلیے خصوصی دروازے مقرر کردیے اور تمام سہولیات فراہم کردی گئیں۔آب زم …
Read More »مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید
مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ …
Read More »روس کا ملک میں دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ
روس نے ملک میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے روس کے علاقے استاورپول میں بم دھماکے کی سازش ناکام بنانے اور 3 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔روسی حکام کے مطابق مشتبہ افراد …
Read More »ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا
ایکس کے مالک اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ان فالو کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ نے اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر …
Read More »