فلسطین میں اسرائیل اورحماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمد ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی، معاہدےکےتحت33 اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی، اسرائیل95 فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی قید میں موجود33یرغمالیوں کی تصاویر …
Read More »World
برطانیہ نے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا
برطانیہ میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے عوامی خدمات کےلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ملک میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جائیں گے۔اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں 2023ء میں 5 …
Read More »تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج جاں بحق، ایک زخمی
ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 جج جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا جنہیں ہسپتال …
Read More »اسرائیلی حکومت نے حماس کیساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
اسرائیلی حکومت نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی اور یرغمالیوں کےتبادلےکے معاہدے کا اطلاق 19 جنوری سے ہوگا،معاہدے کے تحت 33اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کی تصاویر جاری …
Read More »حماس نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے پر حماس کی منظوری کے بعد دستخط کا عمل شروع ہو جائے گا، منظوری سے پہلے حماس نے غزہ پٹی سے اسرائیلی فوج کے مرحلہ …
Read More »جنوبی کوریا کے معطل صدر ’یون سک یول‘ کو گرفتار کرلیا گیا
جنوبی کوریا کے معطل صدر ’یون سک یول‘ کو گرفتار کرلیا گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق تفتیش کار ایک ہزار کے قریب اہلکاروں کے ساتھ صدارتی محل پہنچے تھے، تفتیش کاروں اور صدارتی محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے معطل صدر کے ہزاروں حامیوں کی …
Read More »لاس اینجلس میں آتشزدگی، آگ مزید پھیلنے کا خدشہ، ہلاکتیں 24 ہوگئیں
امریکا کے شہر لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں جاری رہیں، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔آگ مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا، آتشزدگی سے 12 ہزار سے زائد گھر راکھ میں تبدیل ہوگئے، کیلیفورنیا کے گورنر نے نیشنل گارڈ کے مزید ایک ہزار اہلکار تعینات …
Read More »دہشتگردی ایکسپورٹر بھارت کے آرمی چیف نے ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا
بھارت کے آرمی چیف کی جھوٹ سے بھری پریس کانفرنس، دنیا بھر میں دہشت گردی ایکسپورٹ کرنے والے بھارت کے آرمی چیف نے ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویدی نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کی، کشمیریوں کی تحریک آزادی اور جذبہ حریت کچلنے …
Read More »لاس اینجلس میں لگی آگ 6 روز بعد بھی بے قابو، ہلاکتیں 24 ہو گئیں
امریکی شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا، تیز ہواؤں کے سبب پھیلتی تباہ کن آگ کے باعث اب تک 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق پیسیفک پیلیسیڈز کی سب سے بڑی آگ پر اب تک 11 فیصد …
Read More »لاس اینجلس میں لگی بے قابو آگ نے 11افراد نگل لئے ، 12 ہزار املاک جل کر راکھ
امریکی شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا، خوفناک آتشزدگی سے11افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے، جلتے شعلوں نے12 ہزاراملاک کوجلا کر راکھ بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ نے36 ہزارایکڑسےزائد رقبےکو لپیٹ میں لےلیا، آگ شمالی جنوب کی طرف …
Read More »