امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر کو نہ ماننے پر کولمبیا پر نئی معاشی اور سفری پابندیاں عائد کردیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ کولمبیا پر ٹیرف اور ویزا پابندیوں کا حکم دے دیا ہے۔انہوں نے کہا …
Read More »World
حماس آج مزید 4 اسرائیلی خواتین کرے گی
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ، فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس آج مزید 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گی، تبادلے میں 180 فلسطینیوں کو رہا کیے جانے کا امکان ہے۔ترجمان حماس کے مطابق آج رہا کیے جانے والوں میں اسرائیلی فوج کی سپاہی لیری الباگ، کرینہ ایریف، ڈینئیل گلبوا اور …
Read More »امریکا کے امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل، اسرائیل اور مصر کو استثنیٰ حاصل
امریکا نے اخراجات اور بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے، معطل کئے گئے پروگراموں میں یوکرین، تائیوان اور اردن کی امداد کا …
Read More »حماس کے حملوں کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی آرمی چیف مستعفی
اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہلیوی نے حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے روکنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہلیوی نے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کو خط لکھا …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان
امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی انفراسٹرکچرمیں 500ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، بہت جلد امریکا میں اے آئی انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کریں گے، میرے الیکشن …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے 78صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے میں ملوث 1500 افراد کو معافی دینے کے آرڈر پر دستخط کئے، صدر ٹرمپ نے فیڈرل ملازمین کی بھرتیاں منجمد کرنے کے آرڈر پر دستخط کر دیئے، ٹرمپ نے …
Read More »ٹرمپ نے حلف اٹھا لیا، دوسری بار سُپر پاور کے حکمران بن گئے
ڈونلڈ ٹرمپ سپر پاور امریکہ کے صدر بن گئے، انہوں نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا، نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اپنے …
Read More »غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل نے 90 فلسطینی رہا کر دیئے
15 ماہ کی قتل وغارت کے بعدغزہ میں جنگ بندی ہو گئی، حماس نے3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا جبکہ اسرائیل کی طرف سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادی مل گئی۔غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے تحت اتوار کو …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے
ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے، نومنتخب امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی۔نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، اس حوالے سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں، وائٹ ہاؤس سے 3 کلو …
Read More »نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید سرد موسم کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور ہو گی، ٹرمپ کیپیٹل ہل کے سامنے اوپن ایئر کے بجائے بلڈنگ کے اندر روٹنڈا ہال میں اپنے …
Read More »