World

برطانوی ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے

برطانیہ کے ائیرپورٹ پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 2 جہاز آپس میں ٹکر ا گئے، تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا ہے، جبکہ جہازوں کو نقصان ضرور پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق برطانیہ کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر خالی مسافر طیارہ ورجن اٹلانٹک جیٹ برٹش ائیرویز …

Read More »

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ریکارڈ کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کےخلاف عوام سڑکوں پر اُمڈ آئے اور بڑے شہروں میں عوام نے مظاہرے کیے۔تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے اسرائیل میں حکومت مخالف …

Read More »

ہوا میں رہتے ہوئے اپنی چارجنگ کرنے والا ڈرون تیار کر لیا

ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پرواز کے دوران ہی اپنے آپ کو دوبارہ چارج کرسکے گا۔ اس صورت میں یہ ڈرون طویل دورانیوں کے لیے فضا میں رہنے کے قابل ہوسکے گا۔ڈرونز کے لیے بیٹری لائف کا مسئلہ حل کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت …

Read More »

خلیجی ریاستوں میں عید کا چاند کل تلاش کرنے کی اپیل

متحدہ عرب امارات کی سرکاری رویتِ ہلال کمیٹی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ پیر کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔پیر کو شوال کا چاند نظر آنے کی صورت میں منگل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔سعودی حکومت نے بھی لوگوں سے کہا ہے کہ پیر کی شام …

Read More »

ایرانی حملے کا خوف، اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئے

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے کو 6 ماہ مکمل ہو گئے، 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی جنگ کو چھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ 21ویں صدی کی سب سے تباہ کن جنگ بن چکی ہے، شہید فلسطینیوں میں 13 ہزار سے زائد تعداد بچوں کی …

Read More »

یو اے ای میں عثمان خان پر ہر قسم کی کرکٹ پر پابندی عائد

ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر معاہدے کی خلاف ورزی پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ متحدہ عرب امارات کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کے لیے نوٹس بھی بھیج دیا۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق عثمان خان پر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ سال پابندی …

Read More »

امریکا میں 4.8 شدت کا زلزلہ

امریکا میں 4.8 شدت کے زلزلے نے شہریوں کو خوف میں مبتلہ کر دیا، امریکی نشریات ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز نیوجرسی تھا۔زلزلے سے شمال مشرقی ریاستیں لرز اٹھیں تاہم فوری طور پر کسی قسم کے نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعے کو صبح 10 …

Read More »

امریکی ساختہ بھارتی اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارت کو ملنے والے خطرناک ترین امریکی جنگی ہیلی کاپٹروں میں سے ایک لداخ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ بھارتی فضائیہ نے 3 اپریل کو پیش آنے والے واقعے کی تصدیق جمعرات کی شب کی۔بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر لداخ میں ٹریننگ کے مشن پر تھا …

Read More »

عدالت میں نوجوان کی باپ کے قاتل پر فائرنگ

برازیل کی عدالت میں مبینہ قاتل پرپہ در پہ 6 گولیاں برسانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنے والد کے مبینہ قاتل کو بھری عدالت میں پستول سے گولیوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا کہ نوجوان نے گولیاں ختم …

Read More »
Skip to toolbar