World

فیفافٹبال ورلڈکپ: کوریج کےدوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا، قطری ٹی وی کے فوٹو جرنلسٹ خالد المسلم کی ورلڈکپ میچ کے دوران اچانک موت واقع ہوئی۔گلف ٹائمز نے ٹوئٹ کے ذریعے صحافی کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ ہم اللّٰہ سے ان …

Read More »

برطانیہ کے مختلف حصوں میں برف باری، زمینی اور فضائی سفر میں مشکلات

برطانیہ کے مختلف حصوں میں برف باری کے باعث زمینی اور فضائی سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گلوسٹر شائر میں سڑک پر برف کے باعث کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس …

Read More »

کلیان مباپے دنیاکا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا فرانسیسی فٹبالر، سالانہ معاوضہ 29 ارب

فرانس کے کلیان مباپے ایک سال میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے، کمائی میں انہوں نے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔رپورٹس کے مطابق فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹ بالر کی فہرست جاری کی ہے جس …

Read More »

برطانوی اخبار نےشہبازشریف کیخلاف متنازعہ خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

برطانوی اخبارڈیلی میل نےشہبازشریف کیخلاف متنازعہ خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی۔گروپ ایسوسی ایٹیڈ پریس نےمعافی آن لائن ڈیلی میل میں بھی شائع کی تھی، معافی میل آن سنڈے کے پرنٹ اورآن لائن دونوں ورژنز پر شائع کی گئی ہے۔ اخبار نےمعاہدے کے تحت معافی کوصفحہ 2 پرشائع …

Read More »

اٹلی: روم کے بار میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 خواتین ہلاک

اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح شخص نے ذاتی تنازع پر فائرنگ کر کے تین خواتین کو ہلاک اور چار افراد کو زخمی کر دیا، فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔اطالوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ مسلح شخص نے بار میں میٹنگ کرتے مقامی اپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے …

Read More »

فیفاورلڈ کپ:پہلاسیمی فائنل ارجنٹینا،کروشیا دوسرا فرانس،مراکش کے درمیان ہوگا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی 32 ٹیموں کے میگا ایونٹ میں آخری 4 ٹیمیں فیصلہ کن راؤنڈ کھیلنے کو تیار ہیں، فٹبال ورلڈ کپ کی سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی،پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور کروشیا آمنے سامنے ہوں گے جبکہ دوسرا سیمی فائنل دفاعی چیمپئن فرانس اور …

Read More »

ناجائز تعلق پکڑنےجانے پر باپ نےبیٹے کو بےدردی سےقتل کردیا

بھارت میں باپ نے اپنا ناجائز تعلق پکڑے جانے پر نوجوان بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ کر اسے بےدردی سے قتل کردیا۔ میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان بیٹے نے باپ کو کسی عورت کے ساتھ ناجائز تعلق رکھتے ہوئے …

Read More »

دبئی پہنچنےوالےبھارتی مسافرطیارے میں مسافروں کےساتھ سانپ بھی پہنچ گیا

کالی کٹ کیرالہ سے دبئی پہنچنے والے ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کے کارگو ہولڈ میں سے سانپ نکل آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی 737-800 طیارہ کے مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور انہیں بحفاظت طیارے سے اتار لیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) …

Read More »

کوچ کےغلط فیصلوں نے ہمیں ہروادیا، رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا

پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا روڈریگوز نے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں مراکش سے ہارنے اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ٹیم کے کوچ فرنینڈو سانتوس کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ہفتہ کےروز مراکش کی ٹیم نے قطر کے التھمامہ سٹیڈیم میں …

Read More »

بچوں کیساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیےکم ازکم عمر کی حد 5 سال مقرر

سعودی عرب کی جانب سے بچوں کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال متعین کر دی گئی ہے۔سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا …

Read More »
Skip to toolbar