مودی حکومت نے 370 سال بعد تاج محل کو پراپرٹی ٹیکس اور پانی کا بل بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی حکومت کی جانب سے تاج محل کو پراپرٹی کا ٹیکس ایک کروڑ 40 لاکھ اور پانی کا بِل تقریباً ایک کروڑ روپے بھیجا ہے جبکہ آگرہ …
Read More »World
پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے،آئی سی سی چیف الارڈیس
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے سی ای او جیف الارڈیس نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف الارڈیس نے پی سی بی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان دنیائے کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں …
Read More »کروڑپتی روسی خاتون نے جیون ساتھی کی تلاش کےلیے اشتہاری بورڈز آویزاں کرادئیے
کروڑ پتی روسی خاتون نے اچھے جیون ساتھی کی تلاش کیلئے درجنوں بل بورڈز پر اشتہار لگوا دئیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روس پر پابندیاں عائد ہے جس کے باعث روس بھر میں دیگر ایپس کے ساتھ ساتھ ڈیٹنگ ایپس ناقابل استعمال ہیں …
Read More »سابق صدرٹرمپ کیخلاف مجرمانہ کارروائی کی سفارش
امریکی تاریخ میں پہلی بارکسی صدرکیخلاف کانگریس کی جانب سےمجرمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی کمیٹی نے امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 مجرمانہ الزمات کی متفقہ طورپر سفارش کردی۔رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر پر 6 جنوری کو کیپٹل …
Read More »ماسکو:برفباری کا 33 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برفباری کا33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،اس سے قبل 1989 اور 1993 میں دسمبر کے وسط میں اس قدر برفباری ریکارڈ کی گئی تھی۔گزشتہ روز ہونے والی برف باری کے باعث ایئر …
Read More »ٹورنٹو میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ٹورنٹو کے نواحی علاقے مونٹریال میں پیش …
Read More »فیفافاتح کپتان لیونل میسی ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے،مذیدکھیلیں گے
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ معروف فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد تصدیق کی کہ …
Read More »فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار, عربوں کا مخصوص جبہ پہنا کر ورلڈکپ ٹرافی دی گئی
آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت …
Read More »فٹبال ورلڈکپ جیتنے پر ٹیم ارجنٹینا شکریہ، ارجنٹائن صدر
ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز نے فیفا ورلڈکپ 2022 جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور تکنیکی ٹیم کا شکریہ، وہ اس بات کی مثال ہیں کہ ہمیں …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا
فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا ۔فائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے …
Read More »