روس کے زیر انتظام یوکرین کے علاقے سیوستا پول میں میزائل حملے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے 10 سے زائد میزائل مار گرائے، میزائل حملوں میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے جبکہ گیس لائن اور عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب روس …
Read More »World
ماسکو حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے۔ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دوسری جانب یوکرین نے ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے …
Read More »بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو غیر آئینی قرار دے دیا
بھارتی عدالت نے مدرسہ قانون کو سیکولرزم کے خلاف غیر آئینی قرار دے دیا ہے، جبکہ عدالت نے اسے سیکولرزم کے پرنسپلز کے منافی بھی قرار دے دیا ہے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کی الٰہ باد ہائی کورٹ نے جمعے کے روز اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو …
Read More »ایلون مسک نے ’ایکس‘ میں جاب سرچ آپشن شامل کرنے کا اعلان کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے اپنے پلیٹ فارم میں linkedin کی طرز پر جاب سرچ کا آپشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں دنیا کی دوسری امیر ترین شخصیت نے کہا کہ X کے فیچرز میں جاب سرچ کا ایسا کارگر آپشن شامل …
Read More »اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا
امریکی وزیرخارجہ نے مصری ہم منصب سامع شکری کے ہمراہ مشترکہ نیوزکانفرنس میں کہا ہے کہ رفاہ میں اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن بڑی غلطی ہوگی، امریکا اس کی حمایت نہیں کرے گا، مصری وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ سے متعلق امریکی اسرائیلی وزرائے دفاع آئندہ ہفتے ملاقات …
Read More »اسرائیل کا الشفا اسپتال پر گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید
قابض اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ایک دن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 880 سے زائد ہو چکی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا …
Read More »انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی، 50 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ
انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی جس میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے آچے کی ساحلی پٹی پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔میڈیا رپورٹس میں …
Read More »چینی خاتون کا مذاق اڑانے پربرٹش ایئرویز نے اپنے 2 ملازمین کو برطرف کر دیا
برٹش ایئرویز نے اپنے 2 ملازمین کو ایک چینی خاتون کا تمسخر اڑاتی ہوئی وڈیو بنانے پر برطرف کردیا ہے۔ دونوں ملازمین نے وڈیو میں ایک چینی فیملی کا تمسخر اڑایا تھا جس نے پرواز کے دوران ٹوٹی پھوٹی انگلش میں مشروبات طلب کیے تھے۔برٹش ایئرویز کے ملازمین نے چینی …
Read More »غیر ملکی طلبہ کے لیے آسٹریلین ویزا قوانین سخت کر دئیے گئے
آسٹریلیا رواں ہفتے سے غیر ملکی طالب علموں کے لیے سخت ویزا قوانین نافذ کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد تارکین وطن کے ریکارڈ اعداد و شمارمیں کمی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مائیگریشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے طالب …
Read More »دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوجائے گا
دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج اپنا سفر طے …
Read More »