لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائنز کو دوران پرواز شدید جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پرواز کو ہنگامی طور پر بنکاک میں لینڈ کروا لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور کی ایئر لائنز کو دوران پرواز …
Read More »World
سعودی عرب میں ڈانس کرنے پر مفت کافی دینے کا اعلان
حال ہی میں سعودی عرب کے کافی شاپ کی ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں شہریوں کو منفرد ڈیل دی جا رہی ہے۔سعودی سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی کافی شاپ ’ڈیلی کپ‘ کی جانب سے ایک ایسی ہی آفر کسٹمرز کو دی گئی ہے، جس میں کسٹمرز کو ڈانس …
Read More »اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی وزیردفاع کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
Read More »صدر رئیسی کیلئے دنیا بھر میں اظہارِ غم، شخصیت و خدمات کو خراجِ عقیدت
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر دنیا بھر میں شدید رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ درجنوں ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت نے ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے اظہارِ افسوس کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد …
Read More »امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان
ایران کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باضابطہ اعلان امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایرانی صدر کی شہادت کے باضابطہ اعلان کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باضابطہ اعلان امام …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک موت پر حماس کا ردعمل آگیا
فلسطین کی آزادی کے لیے فرنٹ لائن پر موجود فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ جاں بحق ہونے والے افراد کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی عوام اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے …
Read More »ابراہیم رئیسی کے بعد نائب صدر کو قائم مقام صدر بن گئے
ایران کے آئین کے مطابق، اگر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹرحادثے میں انتقال کر گئے تو ایران کے نائب صدر محمد مخبر صدارتی فرائض سنبھالیں گے جس کے بعد ایرانی آئین کے مطابق 50 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروائے جائیں گے۔ایران کے آئین کے آرٹیکل 131 کے مطابق، اگر کوئی …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر افراد جاں بحق ہو گئے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر اہم عہدیدار خالق حقیقی سے جا ملے ہیں اس بات کی تصدیق سرکاری طور پر کردی گئی ہے،ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہےکہ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات ہیں۔ ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کا کہنا ہےکہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے جولفہ کے قریب سرچ آپریشن جاری ہے، خراب موسم کی وجہ سے سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا …
Read More »اسرائیلی وزیر نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی
غزہ سے متعلق منصوبے پر عمل نہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک رکن نےحکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دی ہے۔ بینی گینٹز نے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کو 8 جون کا الٹی میٹم دیا ہے۔ایک پریس کانفرنس میں بینی گینٹز نے کہا …
Read More »