روس نے سائنسی ادارے کے سربراہ سمیت دیگر دو اہم ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کے ماہرین کو غداری اور خفیہ معلومات چین کو فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائیبریا کے کرسٹیانووچ انسٹیٹیوٹ آف تھیوریٹکل مکینکس کے سربراہ ایلگزینڈر شپلیوک پر 2017 میں سائنٹفک …
Read More »World
بھارتی پنجاب کا بدنام زمانہ گینگسٹر جرنیل سنگھ دن دیہاڑے قتل
بھارتی پنجاب کے بدنام زمانہ گینگسٹر جرنیل سنگھ کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گینگسٹر جرنیل سنگھ کا تعلق بدنام زمانہ گوپی گھمشام پوریا گینگ سے ہے جو ان دنوں ضمانت پر تھا، اسے ایک نامعلوم شخص نے امرتسر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق …
Read More »سعودیہ نے وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کےنئے طریقہ کار کی منظوری دے دی
سعودی عرب نے وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دیدی ہے۔اس حوالے سے جدہ میں سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جہاں اس کی منظوری دی گئی۔نئے نظام کے مطابق وزٹ یا ٹرانزٹ ویزے کی کارروائی کرانے …
Read More »سورج 28 مئی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا
سورج 28 مئی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ماہرین کے مطابق 28مئی اتوارکی دوپہر کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔اس روزبیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور …
Read More »ایشیا کپ : بھارت کی پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لئے مشروط آمادگی
بھارت نے ایشیا کپ 2023ء میں پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا جس میں بھارت نے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے …
Read More »بھارتی فوج کی بندوقوں کے سائے میں مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس ناکام
بھارتی حکومت کی مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس منعقد کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہو گئی ہے، کشمیریوں نے جی ٹونٹی اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔جی ٹونٹی اجلاس مقبوضہ علاقے میں منعقد کروانے کے تناظر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے …
Read More »میکسیکو : کار شو کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے
میکسیکو کےشہر اینسوناڈا کے علاقے سین وسینٹے میں منعقدہ کار شو کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق آل ٹیرن کار ریسنگ شو کے دوران قریبی گیس اسٹیشن پر نامعلوم مسلح افراد نے گاڑیوں سے اتر کر ایک دم وہاں …
Read More »مغربی ممالک کا یوکرین ایف 16 طیارے دینےکا فیصلہ
مغربی ممالک یوکرین کو 50 ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے جب کہ یوکرینی پائلٹوں کو تربیت یورپ میں دی جائےگی۔امریکی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک یوکرین کو ایف سولہ طیارے فراہم کریں گے اور آئندہ چند ماہ میں اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ طیاروں کی فراہمی کب …
Read More »ایران: حکومت مخالف مظاہروں کے الزام میں 3 شرپسندوں کو پھانسی دیدی
ایران میں گزشتہ برس حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد کارروائیوں کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ایرانی عدلیہ کے مطابق مطابق ملزم صالح میرہاشمی، سید یعقوبی اور ماجد کاظمی کو گزشتہ برس حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس افسر اور بسیج گروپ کے دو اہلکاروں …
Read More »کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئےآئی سی سی کی کوششیں تیز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ کے ایک ارب سے زیادہ فینز ہیں، 90 فیصد شائقین چاہتے ہیں کہ کرکٹ کو اولمپکس …
Read More »