World

نئی دہلی کی سنہری مسجد کو شہید کئے جانے کا خطرہ

نئی دہلی کی سنہری مسجد کو شہید کئے جانے کا سنگین خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نئی دہلی کی حکومت نے دہلی ٹریفک پولیس کی جانب سے حاصل کردہ سفارشات کے حوالے سے دارلحکومت میں قائم تاریخی مسجد کو شہید کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے تاکہ ٹریفک میں رکاوٹیں دور …

Read More »

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے …

Read More »

یمنی حوثیوں کا بحیرہ روم میں اسرائیلی جہاز پر میزائل حملہ

یمنی حوثیوں کی جانب سے بحیرہ روم میں اسرائیلی جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ شپنگ کمپنی نے اپنے جہاز پر حملے کی تصدیق کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق شپنگ کمپنی ایم ایس سی کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم سے گزرنے والے یونائیٹڈ ہشتم جہاز پر حملہ ہوا۔ جہاز …

Read More »

ایران نے افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی عائد کر دی

ایران نے مشہد شہر میں افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی عائد کردی ہے، شہر میں اس وقت پانچ لاکھ افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ رضوی خراسان کے شہر مشہد میں مقامی انتظامیہ نے شہر کے بازاروں میں افغان موبائل تاجروں کی کاروباری سرگرمیوں پر پابندی …

Read More »

اداکار سلمان خان 56سال کے ہوگئے، تحفوں کی بارش

بھارت کے معروف اداکار چُل بُل پانڈے سلمان خان اپنے دوست کنگ شاہ رخ خان کی سالگرہ کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا۔ گزشتہ روز شاہ رخ خان نے اپنی 56ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر جہاں اُن کے کروڑوں مداحوں نے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی تو وہیں اُن …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ : ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی بولرز کے نام

آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جا رہے میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی گیند بازوں نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو محض 131 کے اضافے کے بعد …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کی پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا ہے۔میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں چائے کے وقفے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے …

Read More »

ٹیسلا روبوٹ کا گاڑی کے انجینئر پر حملہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹیسلا روبوٹ نے گاڑی کے انجینئر پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا فیکٹری میں صورتحال پر قابو پانے کے لیے ملازمین کو ہنگامی شٹ ڈاؤن بٹن دبانا پڑا۔عینی شاہدین ملازمین کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے تازہ تیار کردہ حصے اٹھانے پر …

Read More »

اسرائیلی فوجی جیپ تباہ، 3 فوجی ہلاک

ابراج النادہ کے علاقے میں داخل اسرائیلی فوجی جیپ تباہ کر دی گئی، حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔حماس میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے شیخ زید میں اسرائیلی ٹینک کو گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔القسام کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہر بیت حنون …

Read More »

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں مسلسل 9 دن درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہا، یہ 1951 کے بعد سے پہلا موقع ہے جب بیجنگ میں منفی 10 درجہ حرارت …

Read More »
Skip to toolbar