برازیل سے تعلق رکھنے والی 29 سال کی گریزیلی ایلوس(Graziely Alves) جو برسوں سے بستر پر پڑی ہیں اور بات کرنے سے قاصر ہیں جبکہ حال ہی میں ان کا سر بڑھنے کی وجہ سے وہ اپنی بینائی بھی کھو چکی ہے۔گریزیلی ایلوس کی تصاویر کو دیکھ کوئی نہیں کہہ …
Read More »World
برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کر دیا
برطانیہ نے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل اور ڈرونز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو لڑاکا طیارے دینے کا ارادہ نہیں ہے۔یوکرین کے لیے دفاعی امداد کے اعلان سے متعلق لندن سے ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یوکرین نے اپنے پائلٹوں …
Read More »ایران: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افرادکو پھانسی دے دی گئی۔تہران سے ایرانی عدلیہ کے مطابق پانچوں افراد کو بندر عباس اور مناب کی جیلوں میں پھانسی دی گئی۔ ایران میں گزشتہ بدھ کو منشیات فروش گروہ کے 3 ارکان کو پھانسی دی گئی تھی۔ ایران میں ایک …
Read More »ایلون مسک نے لِنڈا یاکارینو کو ٹویٹر سی ای او تعینات کر دیا
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے لِنڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کا نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنایا گیا، اس کے اعلان کے بعد لِنڈا یاکارینو نے پہلا ٹوئٹ کر دیا۔ٹوئٹر کی نئی مقرر کی گئیں سی ای او لِنڈا یاکارینو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے …
Read More »ماں تجھے سلام، دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔آج کا دن ماؤں کا اپنے بچوں کیلئے قربانیاں اور محبت پر سراہنے کا دن ہے، ماں کی عظمت سے کوئی بھی انسان، مذہب، قوم اور فرقہ انکار نہیں کرسکتا، اس عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش …
Read More »بھارتی پنجاب: گولڈن ٹیمپل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا
بھارتی پنجاب میں قائم گولڈن ٹیمپل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہوا ہے، میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ امرتسر میں قائم گولڈن ٹیمپل کے قریب رات ایک بجے کے قریب تیسرا دھماکا ہوا جو کم نوعیت کا تھا۔پنجاب پولیس کے ڈی جی کا کہنا ہےکہ امرتسر …
Read More »پی ٹی آئی ہنگامہ آرائی، امریکا سمیت متعدد ممالک کی اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ان میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی یونین سرفہرست ہیں،شہریوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ آزاد کشمیر، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں غیرضروری سفر سے گریز کریںکینیڈا کے ہائی …
Read More »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خاتون صحافی سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار
امریکی جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون صحافی اور کالم نگار جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دے دیا ہے ۔جین کیرول نے الزام لگایا تھا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 برس پہلے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، خاتون کی عمر …
Read More »بھارتی ریاست منی پور میں فسادات شدت اختیار کر گئے، ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی
بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور فسادات میں اب تک 50 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی روز سے جاری فسادات کے بعد مقامی ریاستی انتظامیہ نے شرپسندوں کو دیکھتےہی گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔ رپورٹس …
Read More »مس یونیورس کی جواں سالہ فائنلسٹ گھڑ سواری کے دوران المناک حادثے میں جاں بحق
تئیس سالہ 2202ء کی مس یونیورس کی فائنلسٹ اور آسٹریلوی فیشن ماڈل، سینا ویر 23 سال کی عمر میں ایک المناک گھڑ سواری حادثے کے بعد چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل کو گزشتہ ماہ اپنے آبائی وطن آسٹریلیا میں گھوڑے پر سواری کے دوران خطرناک حادثے کا …
Read More »