آج سے 34سال قبل 1980ء کے سال نو کے موقع پر امریکی ریاست Minnesota میں ویلے نیلسن نامی شخص گھر سے باہر نکلتے ہی کسی چیز سے ٹکرا کر گر گیا۔اٹھنے کے بعد انکشاف ہوا کہ وہ اپنی ایک دوست کے جسم سے ٹکرائے تھے جو اس کے گھر کے …
Read More »World
اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم جاں بحق
بھارت میں سرکاری اسکول میں ٹیچر کی جانب سے ملنے والی اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق جے پور میں سرکاری اسکول میں پڑھنے والے چوتھی جماعت کے طالبعلم رودر نارائن کی موت اس وقت ہوئی جب منگل کو ایک …
Read More »غزہ آپریشن، القسام کا شمالی بریگیڈ کے سربراہ سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی افواج کے خلاف جنگ میں ملٹری کونسل کے رکن و شمالی بریگیڈ کے کمانڈر احمد الغندور المعروف ابو انس سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان کردیا۔مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیل نے غزہ …
Read More »معروف گلوکارہ کے کنسرٹ میں بھگڈر مچنے سے 4 طلباء ہلاک
بھارتی گلوکارہ نکیتا گاندھی کے کنسرٹ سے پہلے بھگدڑ مچنے سے 4 طلباء ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ کی کوچین یونیورسٹی میں سالانہ تہوار کے دوران میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوکارہ نکیتا گاندھی نے پرفارم کرنا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے …
Read More »بیوی نےاپنی سالگرہ پر شوہر قتل کر ڈالا
سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ریئل اسٹیٹ ڈیولپر …
Read More »اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد حماس نے یرغمالیوں کی رہائی موخر کردی
اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حماس نے یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی موخر کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کو آج 14 یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی …
Read More »اسرئیلی قید سے رہائی پانے والوں نے اہم انکشافات کر ڈالے
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے روز اسرائیل کی جانب سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے اپنے تاثرات بیان کر دیے۔ملک سلمان نے کہا ہے کہ دمون جیل انتظامیہ نے 7 اکتوبر کے بعد ہمیں قیدِ تنہائی میں رکھا، غزہ پٹی کے تمام شہداء سے تعزیت کرتا …
Read More »ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر بنگلہ دیش نے جشن کیوں منایا؟
بھارت کی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست پر بنگلہ دیش کے نوجوانوں کے جشن منانے کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔جب 19 نومبر کو ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد بھارتی شہری صدمے سے دوچار تھے، تو …
Read More »حماس کی جانب سے آج رہا کیے جانیوالے یرغمالیوں کی فہرست اسرائیل کو موصول
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، اسرائیل کو غزہ سے یرغمالیوں کی ایک فہرست موصول ہوئی ہے جو آج حماس کی جانب سے رہا کیے جائیں گے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز چار …
Read More »اومان کا قدیم قصبہ، جہاں جنات حقیقت میں لوگوں سے بات کرتے ہیں
ایسی جگہ بارے پہلی بار سراغ لگایا گیا ہے ، جہاں کےلوگوں کا کہنا ہے کہ وہ جن کے ساتھ رہتے ہیں انہیں دیکھتے ہیں بلکہ جن ان کے لیے کام بھی کرتے ہیں، جہاں جن پائے جاتے ہیں اس قصبے کا نام ”بہلا“ ہے، جو اومان کی ایک قدیم …
Read More »