اسرائیلی وزیرِ اعظم کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی مذمت میں امریکی ایوانِ نمائندگان نے عالمی عدالتِ انصاف (ICC) کے خلاف پابندیوں کا بل منظور کر لیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان نے عالمی عدالتِ انصاف کے خلاف اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو اور سابق وزیرِ …
Read More »World
یوکرینی شہر زپوریژے پر روسی فضائی حملہ، 13 افراد ہلاک
یوکرین کے شہر زپوریژے پر روسی فضائی حملے میں 13 افراد ہلاک، 18 زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے 2 گائیڈڈ بموں سے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔روسی فضائی حملے سے اپارٹمنٹ اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی، حملے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری …
Read More »صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری
صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔فلسطین، سعودی عرب، قطر، اردن، متحدہ عرب امارات نے اسرائیل …
Read More »ٹرمپ کی غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر خطرناک نتائج کی دھمکی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر ایک بار پھر خطرناک نتائج کی دھمکی دے دی ہے ۔اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرے اقتدار سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو نتائج بھگتنا ہونگے، میں تفصیلات میں جانے …
Read More »تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلے کے باعث 37 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری تھا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں ، زلزلے کے بعد …
Read More »امریکی توشہ خانہ ___جوبائیڈن کو ملنے والے غیرملکی تحائف کی رپورٹ جاری
امریکی محکمہ خارجہ کی 2023 کی غیرملکی تحائف کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ امریکی صدر جو بائیڈن، خاتون اول جل بائیڈن اور امریکی خفیہ اہلکاروں کو لاکھوں ڈالرز کے تحائف ملے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی حکام کو سب سے مہنگا تحفہ دیا۔ انہوں نے نے امریکی …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر
امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں سنائی جائے گی۔ڈونلڈ ٹرمپ مجرم …
Read More »سال نو کا آغاز___ جنوبی کوریا میں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا
نئے سال 2025 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوش آمدید کہا گیا تاہم ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا۔نئے سال کی آمد پر جنوبی کوریا وہ ملک تھا جہاں نئے سال کا جشن روایتی جوش و خروش سے نہیں منایا گیا بلکہ طیارے …
Read More »ہندوستانی خواتین کے پاس دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونا ہونے کا انکشاف
آکسفورڈ گولڈ گروپ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ سونا ہندوستانی خواتین کے پاس موجود ہے جو کہ 5 ممالک کے مشترکہ سونے سے بھی زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا ’نیوز18‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ہندوستان سونے …
Read More »امریکا کا یوکرین کیلئے 2.5 بلین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں یہ 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا گیا …
Read More »