ترکی نے مقامی سطح پر تیارکئے گئے پہلے بغیر پائلٹ جنگی طیارے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔کزل ایلما نامی لڑاکا طیارہ ترکی کا پہلا بغیر پائلٹ طیارہ ہے جسے مقامی کمپنی بائیکار نے قومی سطح پر تیار کیا ہے، طیارے نے بدھ کے روز اپنی پہلی کامیاب پرواز کی۔رپورٹس کے …
Read More »World
امریکی شہریت لینے کے لیے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
امریکی شہریت لینے کے لیے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شہریت لینے کیلئے ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا جس میں انگریزی سے متعلق قابلیت جانچنےکا طریقہ کار بھی تبدیل کیا جارہا ہے ۔رپورٹ کے مطابق امریکا کی …
Read More »فیفاورلڈ کپ: فرانس، مراکش کو ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو 2 صفر سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔فرانس کی جانب سے تھیو ہرنانڈس نے میچ کے پانچویں منٹ میں پہلا گول جبکہ دوسرا گول رینڈل کولوموآنی نے 79 ویں منٹ میں اسکور کیا۔میچ دیکھنے …
Read More »فرانسیسی صدر فیفا ورلڈ کپ کاسیمی فائنل میچ دیکھنےقطرپہنچ گئے
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اسٹیڈیم میں فرانس اور مراکش کے درمیان ہونے والا سیمی فائنل میچ دیکھیں گے، فیفا ورلڈ کپ میں دوسرا سیمی فائنل مراکش اور فرانس کے درمیان رات 12 بجے شروع ہوگا۔مراکش دنیا کے قدیم ترین اور تاریخی ممالک میں ایک ہے۔ مراکش پر کئی عرصے فرانس …
Read More »افغانستان:ایک ہی روز میں زنا،چوری و دیگر الزامات میں 20 افراد کو سرعام کوڑوں کی سزا
افغان طالبان حکومت نے ایک ہی دن میں مبینہ زنا، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 20 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے ہیں۔ جنوبی صوبے ہلمند کے گورنر کے ترجمان محمد قاسم ریاض نے کہا ہے کہ دارالخلافہ لشکرگاہ کے سپورٹس سٹیڈیم میں ان افراد کو کوڑے مارے گئے …
Read More »شعیب ملک کےبغیر ثانیہ مرزا فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر پہنچ گئیں
فیفا ورلڈ کپ کا ارجنٹائن اور کروشیا کے مابین ہونے والا پہلا سیمی فائنل میچ دیکھنےکے لیے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاقطر پہنچ گئیں۔قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر فٹبال کے میچ سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔ اس …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ:فائنل جیتنے والی ٹیم کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز،رنر اپ ٹیم کو3کروڑ ڈالرز ملیں گے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فائنل میں شکست کھانے والی ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ اس کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے، کروشیا کو شکست دے کر ارجنٹائن کی ٹیم فائنل میں جگہ بنا چکی …
Read More »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم تنزلی کےبعدتیسرے، انگلینڈ کےجو روٹ چوتھےنمبر پرآگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے اور …
Read More »برازیلین سٹارفٹبالرنیمار کرپشن الزامات سےبری
برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کرپشن اور دھوکا دہی کے الزامات سے بری ہوگئے۔ اسپینش کی عدالت نے نیمار سمیت تمام 9 افراد کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔نیمار پر 2013ء میں برازیلی کلب سینٹوس سے اسپینش کلب بارسلونا منتقلی کے معاہدے سے متعلق الزامات تھے۔واضح رہے کہ …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا دوسراسیمی فائنل آج فرانس اور مراکش کے درمیان ہوگا
فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل آج دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش کے درمیان میں کھیلا جائے فرانس ٹائٹل کے دفاع کے لئے فائنل کی جانب قدم بڑھائے گا یا مراکش کی ٹیم میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگی ۔فٹبال ورلڈکپ 2022 کے دوسرے …
Read More »