World

انسانی تاریخ کا طاقتور ترین راکٹ اپنی پہلی پرواز کے لئے تیار

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ کی اولین پرواز کے لیے شام 6 بجے سے ساڑھے 7 بجے کے دوران کوشش کی جائے گی۔ریاست ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے مرکز سے اسٹار شپ کو پہلی بار زمین کے مدار پر روانہ کیا جائے گااس …

Read More »

ایرانی عدالت نے یوکرینی طیارہ گرانے میں ملوث 10 فوجیوں کو سزا سنا دی

تہران کی فضائی حدود میں یوکرین کے مسافرطیارے کو مار گرانے کے واقعے میں ملوث 10 فوجی اہلکاروں کو ایرانی عدالت نے سزا سنا دی۔ ان میں ایک اہلکارکو سب سے زیادہ 10 سال قیدکی سزاسنائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک کمانڈر کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی …

Read More »

کورونا سے 2 سال قبل انتقال کرجانے والا زندہ ہو کر گھر پہنچ گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں 35 سالہ کملیش کے اہل خانہ اس وقت حیران رہ گئے ان کے خاندان کا فرد کملیش جس کی دو سال قبل کورونا کی وجہ سے موت کی تصدیق کے بعد آخری رسومات ادا کر دی گئی تھیں وہ بالکل ٹھیک حالت …

Read More »

سوڈان : باغی پیرا ملٹری فورس اور آرمی میں جھڑپوں، 56 افراد ہلاک

سوڈان میں پیرا ملٹری فورس کی جانب سے بغاوت کی کوشش کے بعد سے مختلف شہروں میں فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی پیرا ملٹری فورس کے سربراہ محمد حمدان دگالو نے دعویٰ کیا ہے کہ …

Read More »

آذربائیجان نے جھنڈا نظر آتش کرنے پر آرمینیا سے اپنے ایتھلیٹس واپس بلالئے

آرمینیا میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کے دوران آذربائیجان کا جھنڈا نظر آتش کردیا گیا۔یہ واقعہ یورپی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے دوران پیش آیاجس کی میزبانی آرمینیا کر رہا ہے۔ آذربائیجان کی جانب سے جھنڈے کو آگ لگانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ …

Read More »

برطانوی شرابی کتے کو نشے کی لت سے چھٹکارا دلا دیا گیا

لیبراڈور کی نسل سے تعلق رکھنے والا ‘کوکو’ نامی کتا ایک پالتو کتا ہے جو شراب کی لت میں مبتلا ہوگیا تھا اور اب اس کا علاج کردیا گیا ہے جس کے بعد کوکو دنیا کا پہلا کتا ہے جسے اس سے نجات دلائی گئی ہے، ‘کوکو’ کا مالک رات …

Read More »

مودی کو پلوامہ حملے کا علم تھا لیکن انہوں نے بھارتی فوجیوں کو مرنے دیا، سابق گورنر جموں و کشمیر کا انکشاف

جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فروری 2019 میں ہوئے پلوامہ حملے کا علم تھا۔جموں و کشمیر کے سابق گورنر نے نشریاتی ادارے ’دی وائر‘ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پلوامہ میں …

Read More »

چین میں برڈ فلو کی نئی قسم سے پہلی ہلاکت

چین میں برڈ فلو کی نئی قسم ایچ تھری این ایٹ سے کسی انسان کی پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق چین میں برڈ فلو؛ ایک 56 سالہ خاتون ہونے کے بعدانتقال کر گئی، جو کہ برڈ فلو سے ہونیوالی پہلی انسانی ہلاکت …

Read More »

مکمل سورج گرہن20 اپریل کو ہوگا،پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق 20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہوگا لیکن اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا مشاہدہ کہیں مکمل اور کہیں جزوی طورپر کیا جاسکے گا اور جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ جنوب اور مشرقی ایشیا میں کیا جاسکے …

Read More »

پاک فضائیہ آپریشن سےگھبرا کر اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے پر بھارتی گروپ کیپٹن برطرف

مقبوضہ کشمیر میں 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ کے ‘آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ‘ سے گھبرا کر اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے پر بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو برطرف کردیا گیا۔بھارتی فضائیہ کےگروپ کیپٹن سمن رائے چوہدری نے27 فروری 2019ء کوپاک بھارت کشیدگی کے دوران بوکھلاہٹ میں اپناہی ہیلی …

Read More »
Skip to toolbar