World

پاکستان نےمہنگائی میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے تجاوز کر گئی جو 1964 کے بعد …

Read More »

افغانستان میں دہشتگردی ، منشیات اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہے، سیکرٹری جنرل گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہےکہ افغانستان میں دہشت گردی اور منشیات اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہے۔دوحا میں افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی زیرقیادت دو روزہ اجلاس ختم ہوگیا۔اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت کا کوئی نمائندہ موجود نہیں تھا، اجلاس میں …

Read More »

بھارت نے ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی

بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کی مینز ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔ آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی ٹیم سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین کر خود سرفہرست آگئی ہے، اس سے قبل آسٹریلیا …

Read More »

امریکا نے بیرون ملک سے آنیوالوں کیلئےکورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

امریکا نے 11مئی سے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے لازمی کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنےکا اعلان کردیا ہے ۔وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق 11مئی سے فیڈرل ملازمین، کنٹریکٹرز اور بین الاقوامی مسافروں کے لیےکورونا ویکسین لازمی نہیں رہےگی۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہےکہ 11مئی سے ہی …

Read More »

یکم مئی ظلم کے خلاف مزدوروں کی ایک آواز کا دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری ،مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔محنت کشوں کے لیے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت سے بے خبر اپنے بچوں کی روٹی …

Read More »

مسجد نبویﷺ کی جائے نمازوں میں چھپی چِپ کے زریعے ڈیٹا جمع کرنے کا انکشاف

مسجد نبوی ﷺ میں رکھی جانے والی یہ جائے نماز کوئی عام جائے نماز نہیں ہے بلکہ ہائی ٹیکنالوجی کی جائے نماز ہے جس میں چھپی ایک خفیہ چِپ مخصوص ڈیٹا جمع کرتی ہے۔ ہائی ٹیکنالوجی جائے نماز میں چھپی چِپ ایک خاص تکینک سے جائے نماز میں تنصیب کی …

Read More »

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنادیا گیا

ممبئی کی عدالت نے 2013 میں خودکشی کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیا خان کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکارہ کے بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے جیا خان کے بوائے …

Read More »

پاک آرمی دنیا کی بہترین فوج ہے، سابق برطانوی فوجی ویٹرنز

برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ ڈسپلن فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر فوجی افسران جنہوں نے پچاس برسوں میں پاک فوج کے کمانڈ …

Read More »

سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپیں 11 صوبوں تک پھیل گئیں

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جو 11 صوبوں تک پھیل گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 512 ہو گئی جب کہ 4 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیںاس کے علاوہ …

Read More »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ۔بھارت کے سوریا کمار یادیو کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان بدستور دوسرے اور کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پرموجود ہیں البتہ دونوں کے پوائنٹس میں مزید …

Read More »
Skip to toolbar