ممبئی کے مقامی اسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈلیوری کے سلسلے میں لایا گیا تھا تاہم ڈاکٹرز کی نااہلی کے باعث حاملہ خاتون اور نومولود موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ بھارت کی معروف سوک باڈی ریحان ممبئی میونسپل کارپوریشن کے اسپتال میں پیش …
Read More »World
مذہبی عبادت گاہوں پر جانے والوں پراربوں روپے جرمانہ کیا جائے گا، متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات میں جہاں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کو کے کر کافی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے وہیں اب اماراتی حکومت نے غیر مسلم عبادت گاہوں سے متعلق سخت پالیسیز کے حوالے سے بھی واضح کر دیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے واضح ہدایات کی کی گئی …
Read More »برطانیہ میں گرفتار تارکین وطن کی پہلی کھیپ روانڈا منتقل کرنے کے تیاری مکمل
برطانوی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ متعدد غیر قانونی تارکینِ وطن کو تحویل میں لیا گیا ہے جنہیں (نئی متنازع پالیسی کے تحت) جولائی میں روانڈا بھیجا جائے گا۔برطانوی پارلیمنٹ نے کئی ماہ تک شدید نوعیت کے مباحث کے بعد گزشتہ ہفتے ایک قانون کی منظوری …
Read More »عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا
امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلی مرتبہ توہین عدالت کرنے سے خبردار کرتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا۔امریکا کے سابق صدر کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج نے قرار دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گواہوں، جیوری اور دیگر معاملوں پر بولنے سے متعلق پابندی کی خلاف …
Read More »غزہ جنگ پر امریکا سے کسی کی مزید نفرت کی وجہ نہیں بن سکتی، امریکی ترجمان مستعفی
امریکی سفارت کار کی حیثیت سے 18 برس تک خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔امریکی اخبار کوانٹرویو میں ہالا …
Read More »افغانستان : مسجد پر حملہ، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
ایرانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہرات میں واقع مسجد پر حملہ ہوا اور واقعے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے حکام نے ابھی تک مذکورہ واقعہ پر کوئی بیان جاری نہیں کیا …
Read More »ساس نے داماد سے شادی کرلی، سسر رسومات میں شریک
بھارتی ریاست بہار کے علاقے بانگا میں ایک ایسا واقعہ پیش ایا ہے جہاں پر شادی کے منڈپ میں خاتون نے اپنے ہی داماد سے شادی کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گھیتا دیوی کی بیٹی کی شادی سے کندن نامی شخص کے ساتھ ہوئی تھی تاہم سکندر کی اہلیہ …
Read More »حماس کے حملے میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
وسطی غزہ کی پٹی میں حماس کے حملے میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ حملے میں 28 سالہ ماسٹر سارجنٹ یفلفی اور 37 سالہ ماسٹر سارجنٹ کارمیلی ہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ 27 اکتوبر کو غزہ میں اسرائیل کی …
Read More »کینیڈا میں خالصتان کے نعروں پر بھارت میں کینیڈین سفارتکار کو طلب کر لیا گیا
سکھ علیحدگی پسند تنظیم خالصتان کے حق میں نعرے لگنے پر بھارت نے کینیڈین سفارتکار کو سمن جاری کر دیا ۔بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری کیے جارے کیے جانے والے بیان کے مطابق کینیڈین سفارتکار سے اس حوالے سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے، ساتھ ہی اس …
Read More »عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور
عراق کی پارلیمنٹ نے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت یک جنسی تعلقات پر زیادہ سے زیادہ 15 سال تک قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ نئے قانون کے تحت ملک میں جنس کی تبدیلی اور نازیبا ملبوسات استعمال کرنے پر بھی سزائیں تجویز کی گئی …
Read More »